میاں بیوی میں طلاق کے عدد میں اختلاف

سوال:میاں بیوی میں لڑائی ہوئی اور شوہر نے اپنے کمرے میں 2 بار طلاق دی ۔ پھر لڑتے ہوئے نیچے دوسرے کمرے میں چلےگئے جہاں ساس تھیں ان کے سامنے دوبارہ 2طلاق دیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کہتے ہیں کہ انھوں نے اپنے کمرے میں طلاق نہیں دی اور بیوی کہتی ہے کہ مزید پڑھیں

ٹی وی والے کمرے میں قرآن رکھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کمرے میں الماری کے اوپر قرآن مجید رکھا ہو اور اسی کمرے میں ٹی وی بھی چلتا ہو تو کیا یہ صحیح ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اول تو گھر میں گناہ کے آلات مثلاًٹی وی، وی سی آر کا رکھنا ہی جائز نہیں۔تاہم اگر اسی کمرے میں قرآن مزید پڑھیں

 عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا۔

فتویٰ نمبر:4019 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھ سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھناجائز ہے، البتہ احادیثِ مبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ عورت گھر کے جتنے زیادہ چھپے ہوئے حصہ میں نماز مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کے قریب بیٹھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  كیا حاملہ یا حائضہ میت والے گھر میں جا سکتی ہے؟ جس کمرے میں میت ہو یا الگ کمرے میں ؟ والسلام سائلہ کا نام:سارہ عبد الصمد پتا: الجواب حامدۃو مصلية  بہتر اور اولیٰ یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ بیٹھے ، میت والے گھر میں مزید پڑھیں

پاگل پن کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:407 سوال: میری  بڑی بہن  کی عمر 60سال ہے ان کے شوہر  ذہنی معذور ہوگئے  ہیں جن کی  عمر 75 سال  ہے یہ عموماً پیشاب  وغیرہ  بستر   پر کردیتے ہیں ، کبھی کھڑے  ہو کر کمرے  میں ہی کردیتے ہیں ۔ بیت الخلاء  میں لوٹے  میں پیشاب بھر کر  اسے کمرے میں ڈال دیتے مزید پڑھیں