کمرشل کی جگہ ڈومیسٹک میٹر لگادینا

سوال:دکاندار نے اپنی دکان میں ، بجلی کا کمرشل میٹر لگانے کے لئے واپڈا میں کمرشل میٹر کی درخواست دی اور اس کی فیس جمع کروائی ۔چند دن کے بعد واپڈا اہل کار آیا اور میٹر لگا کر چلا گیا ۔تین سال گذرنے پر معلوم ہوا کہ میٹر تو ڈومسٹک ہے۔ اب دکاندار کیا کرے مزید پڑھیں

بجلی چوری کا حکم

سوال:یہاں لوگ بجلی چراتے ہیں، کنڈے لگواتے ہیں یا میٹر بند کروا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے کیوں کہ حکومت لوڈ شیڈنگ کرتی ہے اور وولٹیج بھی کم ہوتا ہے، اور جو یونٹ میٹر میں ہوتا ہے اس سے زیادہ بل میں آتی ہے۔ کیا ایسا کر کے گورنٹمنٹ سے بجلی مزید پڑھیں

دکان تعمیرہونے سے قبل اس کی خریدوفروخت

فتویٰ نمبر:631 بیع المعدوم السلام علیکم جناب عالی  آپ سے دو مسائل پر شریعت کی روشنی میں فتویٰ جاری کرنے کی درخواست ہے ۔ (الف) کراچی شہر میں مختلف تعمیر اتی کمپنیاں رہائشی فلیٹس /اپارٹمنٹس تعمیر کرتی ہیں ۔ کئی تعمیراتی کمپنیاں شاپنگ مال /شاپنگ پلازہ تعمیر کرتی ہیں اور عوام میں ان دکانوں وغیرہ مزید پڑھیں

بغیراجازتِ حکومت پڑوسی سے انٹرنیٹ یا بجلی کی تار لینے کاکیا حکم ہے

سوال:ہم لوگ گھر میں انٹرنیٹ چلاتے ہیں اور انٹرنیٹ کی تار ہم نے پڑسیوں سے لی ہے اور ہم لوگ اسے ہر مہینے ایک ہزار روپے دیتے ہیں اورپڑوسی خود اسکا بل ادا کرتے ہیں توکیا پڑوسیوں کیلئے کمپنی یاحکومت کی اجازت کےبغیر ہمیں دینادرست ہے؟ اور ہمارا لینا درست ہے؟ اسی طرح بعض لوگوں مزید پڑھیں