درباروں پر جانا جائز ہے یا نہیں

مفتی صاحب درباروں پرجاناجائزہے کہ نہیں قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح کریں؟ الجواب حامداًومصلیاً       اولیائے کرام کی زیارت کیلئے جانااور اس سے تبرک اور عبرت حاصل کرناجائزہےبشرطیکہ وہاں کسی قسم کی بدعت اورشرکیہ اقوال وافعال صادرنہ ہوں، قبروں کی زیارت کرنامستحب ہے اس سے دنیاکی محبت کم ہوتی ہے اور آخرت یاد آتی مزید پڑھیں

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے ۔ ابابیل  ملا ہے  یا پکڑا ہے تو اچھا ہے غموں  سے  نجات  پائے گا  جس سے  جد اتھا  اس سے  پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل  ہاتھ سے  اڑجانا مال  ختم  ہونا  ہے ۔ابابیل  کو مارنا  یاگرانا  دوست  سے جدائی کی دلیل ہے ۔ ابابیل  مرگیاہے  تو مزید پڑھیں

خواب میں آغاخانی کو دیکھنا

آغاخانی خواب میں آغا خانی سے ملاقات کا معنیٰ دنیا سے محبت اور مال کے لیے ایسے لوگوں سے دوستی اور تعلق رکھناہے جن کا صحیح عقیدہ نہیں ہو۔اگر آغاخانی کو پہنچانتا ہے تو جیسے اس کے حالات واخلاق ہوں گے ویسی اس کی تعبیر ہوگی ۔

خواب میں آزادی دیکھنا

آزاد  بیمار ہے تو شفاء ہوگی  قرض  ہے تو قرض ادا  ہوگا  حج نہیں کیا تو حج کر ے گا  الی البیت العتیق گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا  غمگین  ہے تو خوش رہے گا ۔قید میں ہوگا تو آزادی حاصل ہوگی   میاں بیوی میں  محبت ہو تو  پریشانی اور کام کاج  سے مزید پڑھیں

فن تعبیر سیکھیے

 نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، اما بعد  دین اسلام  کی خوبیاں  ہر دور میں  ظاہر  ہوتی رہتی ہیں ۔ موجودہ  دور میں بھی  جبکہ  سائنس اور ٹیکنالوجی  کا ہر طرف  دور دورہ  ہے،اسلام کی خوبیاں  اور اسلام  کی حقانیت کے دلائل  سامنے آتے رہتے ہیں۔کبھی  اہل سائنس  کی زبانی،کبھی  سائنسی  تحقیقات  کی صورت  میں کبھی مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

۱۴ فروری کو پوری دنیا میں یوم تجدید محبت منایا جاتا ہے جو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مشہور ہے۔  ویلنٹائن ڈے کی ابتدا :  محمد عطاء اللہ صدیقی رقم طراز ہیں : ’’اس کے متعلق کوئی مستند حوالہ تو موجود نہیں البتہ ایک غیر مستند خیالی داستان پائی جاتی ہے کہ تیسری صدی عیسوی مزید پڑھیں

کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں

                                                  کیا آپ شوہر کا دل جیتنا  چاہتی ہیں ؟  کچھ تدبیریں آزمالیں  ! ہر عورت  اپنے شوہر  کے دل  کو تسخیر   کرنے کی  خواہش  رکھتی ہے ۔ اس کے لیے  کبھی  وہ شوہر  کے  معدے کے ذریعے  دل میں اترنے کی  راہ   تلاش  کرتی ہے  تو کبھی  اپنے  نازو وادا  کے ذریعے  اس کا مزید پڑھیں

کسی کی برائی کی وجہ سے قطع تعلق رکھنا

سوال:کسی کی  برائی   مثلاً بے نمازی  وغیرہ  کی وجہ سے  اس سے قطع  تعلق کرنا اور  اس کے خوشی  غمی  وغیرہ  میں شریک  نہ ہونا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:82 جواب:ایسے لوگوں  کو پہلے  محبت  اور حکمت  کے ساتھ  دین  اور نماز کی طرف لانے  کی  بھرپور  دعوت  دینی چاہیے ، اگر  پھر بھی  اصلاح مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفطار

اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں