نوافل کے احکام

نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں