بلی کا گاڑی کے نیچے آجانا

سوال:گاڑی چلاتے ہوئے بہت احتیاط کے باوجود بھی بلی اچانک سامنے آکر مر جائے تو کیا ڈرائیور کو گناہ ہوگا؟ اور اس کا کفارہ بھی ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بلی اچانک گاڑی کے سامنے آکر مر جائے تو اس صورت میں ڈرائیور پر کوئی کفارہ نہیں ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مزید پڑھیں

جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں

تداخل آيت سجده کی متعدد صورتوں کا حکم

فتویٰ نمبر:3026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سواری پر آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا گھوڑا ، اونٹ اور ہر قسم کی گاڑی وغیرہ خشکی کی سواری پر اور ہوائی جہاز میں جو شخص گاڑی کا بااختیار ڈرائیور ہو آیت سجدہ کے تکرار سے تکرارِ سجدہ واجب ہے، یعنی مزید پڑھیں

بینک کی نوکری/بینک ملازم کے گھر کھانا

فتویٰ نمبر:942 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! کیا بینک میں نوکری کرنا صحیح ہے..اور ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟ والسلام سائلہ کا نام: بنت آدم الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام!  1- کنونشنل بینک کے ملازم کا تعلق اگر براہ راست سودی لین دین سے نہ ہو جیسے چوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،پرانے نوٹ مزید پڑھیں