آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

منہ سے ہر وقت مواد بہنا

سوال:ایک کینسر کی مریضہ ہیں ( خوراک کی نالی کا کینسر ہے) ۔ ان کے منہ سے ہر وقت مواد نکلتا رہتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ خاتون معذورین کے حکم میں داخل ہیں ۔کیا ان کا وضو قائم رہنے کا وقت معذورین والا ہو گا ؟ معذور والا وقت کیا ہے ؟ مزید پڑھیں

کان سےپیپ نکلنےسےوضوکاحکم

اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

 عمرہ ادا کرنے کے بعد پیپ کا دھبہ دیکھنا

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  چند باتوں میں رہنماٸی مطلوب ہے: ١۔ ایک شخص نے عمرہ ادا کرنے کے بعد کپڑوں پر پھنسی کے پیپ کا دھبہ دیکھا اور اسے نہیں معلوم کہ یہ دھبہ کب لگا؟ تو رٶیت کا اعتبار ہوگا یا دھبہ لگنے کے وقت کا؟ ٢۔ عمرہ ادا ہوا یا نہیں؟ مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں