مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟

مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟ جواب: ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ کتابوں کے رکھنے میں ترتیب کا لحاظ رکھا جائے،جس کی صورت یہ ہوگی کہ سب سے اوپر قرآن کریم، اس کے نیچےمتون حدیث، اس نیچے تفاسیر، پھر شروحات حدیث ،اس کے مزید پڑھیں

طلبہ و طالبات کے لیے چند مفید باتیں

تمام مدارس دینیہ میں جہاں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونے والا ہے ۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس حوالے سے “طالب علم ” کے لیے چند مفید باتیں عرض کر دی جائیں ۔ 1)”طالب علم کو چاہیے کہ علم کے حاصل کرنے میں کوئی فاسد نیت اور دنیوی غرض نہ ہو ۔اخلاص کے مزید پڑھیں

قربانی کی کھال بیچ کر طالب علم کیلئےکتاب خریدنا جائز ہے

فتویٰ نمبر:372 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام اس طالب علم کے بارے میں جو کھال بیچ کر کتابیں خریدے الجواب حامداً ومصلیاً اپنی قربانی کی کھال یا وہ کھال جوکہ اسے مالک بنا کردی گئ ہو اسے فروخت کرکے اسکی قیمت سے کتابیں خریدنا جائز ہے (۱)۔             چاہے یہ طالب علم مستحقِ زکوٰۃ ہو مزید پڑھیں

تعلیم کے اوقات میں تبلیغ میں جانے کا حکم

سوال:کالج  کے طالب علم   کیلئے کالج  کے دنوں  میں غیر حاضری  کر کے تبلیغ  میں جانا کیسا ہے اور جو پیسے  والدین  تعلیم  اور ہاسٹل   کے اخراجات  وغیرہ  کیلئے دیتے ہیں ۔انہیں اشتعال  میں  لاکر والدین  کی اجازت  کے بغیر  تبلیغ   میں وقت  لگانا شرعا جائز  ہے    جواب :تعلیم  کے اوقات  میں تبلیغ   میں مزید پڑھیں

طالب علم کیسا ہو؟

علم کے معنی: علم کے معنی ہیں جاننا۔پہچاننا۔ معرفت حاصل کرنا، جستجو کرنا۔ علم ہی وہ نور ہے جس کی بدولت انسان اشرف المخلوقات کہلایا۔علم کے بغیر انسان حیوانوں  سے بھی بدتر ہے۔ علم کی ترغیب :   طلب علم پر  جتنا زور دین نے دیا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی ۔اسلام  نے جاہلیت مزید پڑھیں