ناپاکی کی حالت میں تسبیح پر ذکر و اذکار کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: ناپاکی کی حالت میں کیا تسبیح ہاتھ میں لے کر پڑھ سکتے ہیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب ناپاکی کی حالت میں ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر ذکر و اذکار کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔ ****************************** حوالہ جات: 1..”عن أبي هريرة: أنّ النّبيّ صلّى الله مزید پڑھیں

فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورۃ ملانا

سوال: میری والدہ کی عمر تقریبا 85سال ہے اکثر ہی وہ فرض نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں بھی بھول کر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملا لیتی ہیں۔ کیا انہیں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز دہرانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں،نماز ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

 ہزار لوگوں سے یٰس پڑھانے کی منت ماننا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک عورت نے منت مانی کہ اللہ میری مراد پوری کرے تو میں ایک ہزار لوگوں سے یس پڑھواؤنگی ایک مرتبہ ،تو یہ منت پوری کی جاۓ گی یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! نذر منعقد ہونے کی مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

ضرورت کے وقت مثل اول میں عصر پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4059 سوال: جناب مفتیان کرام! ہم قران تفسیر کی کلاس میں شامل ہوتے ہیں،میں خود قران کی کلاس لے رہی ہوں تو اگر ہم عصر کی نماز مثل ثانی سے پہلے پڑھ لیں تو کیا صحیح ہوگا؟جیسے عصر کا وقت آج کل لاہور میں۔4:06 بجے ہے اور ہم اگرکلاس پونے چار شروع کرتے ہیں مزید پڑھیں

 لیٹ کر قرآن کریم پڑھنا

فتویٰ نمبر:4037 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بیماری میں لیٹ کر قرآن کریم پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن کریم کے آداب میں سے ہے کہ قبلہ رو ہوکر کسی اونچی جگہ بیٹھ کر پڑھا جاۓ ، البتہ اگر بیماری کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھنا ممکن نہ ہو تو لیٹ کر بھی مزید پڑھیں

سجدہ میں دعائیہ آیات پڑھنا

فتویٰ نمبر:1032 سوال :نماز کے دوران سجدہ میں قرانی دعاے مانگ سکتے ہیں رہنمائی  کردے جزاک اللہ خیرا نام: زید رہائش : گلشن  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیۃ و مسلمۃ  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نماز کے دوران سجدہ میں دعائیہ آیات پڑھ سکتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ مزید پڑھیں