تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں

صف میں کرسی رکھنے کا طریقہ

صف میں کرسی رکھنے کا کیا طریقہ ہے  ؟  سوال:  کرسی پر بیٹھ کر نماز  پڑھنے کی صورت میں کرسی کا پچھلا پایا اپنی صف  کے کنارے پر رکھیں  یا دوسری صف  میں  رکھ کر نمازیوں کے برابر  کھڑے ہوں ؟ سوال:کرسی پر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور رکوع  کررہے ہیں تو اس مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

واجبات نماز

 سوال :براہ مہربانی یہ بھی عرض کردیں کہ نماز کے کل کتنے واجبات ہیں جن پر سجدہ سہو واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:244 جواب۔ واجباتِ نماز چودہ ہیں: (۱)فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کے لئے مقرر کرنا (۲) فرض نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے علاوہ تمام نمازوں کی ہر رکعت مزید پڑھیں

معذور کی تعریف اور معذورکے لیے رخصتیں

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں ہم چند خواتین باتجوید قرآن سیکھنے کی شدید خواہش مند ہیں ہم تعلیم اور بزرگوں کے بیانات میں بھی جڑتی ہیں ،لیکن ہم سب کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں نمازوں اور قرآن سیکھنے پڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

مرد اور عورت کی نماز میں فرق

سوال: مرد  اور عورت کی نماز میں  کچھ فرق ہے  یا نہیں   اور ا گر فرق ہے   تو یہ  فرق  حدیث  سے ثابت   ہے یا پھر قیاس سے  کیونکہ بعض  لوگوں کا کہنا   ہے کہ یہ قیاس سے ثابت  ہے اور یہ قیاس درست نہیں  ہے ۔ برائے مہربانی   اس مسئلہ  کے بارے میں راہنمائی  مزید پڑھیں