سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار

سوال: رات سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار بتادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب سونے سے پہلے مسنون اور مستحب اعمال ملاحظہ ہوں: 1:تسبیحات فاطمہ(33بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للّٰہ ، 34بار اللہ اکبر) 2:سورۃالاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھنا: عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

آبائی گاؤں سے منتقل ہونے کے بعد وہاں جانے کی صورت میں نماز کے قصر اور اتمام کا حکم

سوال:ہمارا ایک گھر چکوال میں ہے یعنی میکے کے گاؤں میں۔۔ اور ایک گھر اسلام آباد میں ہم رہتےاسلام آباد میں ہی ہیں۔چکوال صرف کسی عید کے موقعے پر یا کسی خاص موقعے پر ایک یا دو دن کے لیے ہی آتے ہیں۔ یا زیادہ سے زیادہ ہفتے کے لیے۔اب میکے میں قصر نماز پڑھنی مزید پڑھیں

 دلہن کا لباس کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ ۔ باجی ایک سوال ہے کہ دلہن کا لباس اگر بھاری ہو اس میں اٹھنا بیٹھنا مشکل ہو تو اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟یا لوٹانی پڑے گی ؟بیٹھ کے نماز پڑھنا بھاری لباس کی وجہ سے ہے الجواب باسمه مزید پڑھیں

رکن یمانی سے طواف کی نیت

فتویٰ نمبر:820 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو علم نہیں تھا اور اس نے رکن یمانی سے طواف کی نیت کی۔اب اس کو پتا چلا کہ حجر اسود کے پاس سے نیت کرنی ہے تو وہ کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية طواف کی ابتداء حجر اسود سے کرنا ضروری یےاگر اس خاتون نے مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نا پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:283 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

صف میں کرسی رکھنے کا طریقہ

صف میں کرسی رکھنے کا کیا طریقہ ہے  ؟  سوال:  کرسی پر بیٹھ کر نماز  پڑھنے کی صورت میں کرسی کا پچھلا پایا اپنی صف  کے کنارے پر رکھیں  یا دوسری صف  میں  رکھ کر نمازیوں کے برابر  کھڑے ہوں ؟ سوال:کرسی پر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور رکوع  کررہے ہیں تو اس مزید پڑھیں

درد سر کی وجہ سے سقوط قیام کا حکم

سوال: اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:278 الجواب حامدۃ ً و مصلیۃ ً و مسلمۃ قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔ اور بغیرعذر ِشرعی بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں۔بیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت میں جائز مزید پڑھیں

  کیا بس، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی  اور جہاز میں  فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟

سوال:  کیا بس ، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی اور جہاز میں فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے  ؟قیام وقعود صحیح  طور پر ہو؟ 2)  قیام  پر قادرنہ ہو  ( گاڑی کی وجہ سے ) اور سجدہ  صحیح  طور پر ہو؟ 3) قیام پر قادر نہ ہو ( گاڑی کی وجہ سے ) اورسجدہ اوررکوع بھی مزید پڑھیں