کیا مردے کو واش روم ہیں نہلانا جائز نہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سوال: کیا مردے کو واشروم ہیں نہلانا جائز نہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب اگر واش روم کی اچھی طرح صفائی کر دی جائے ، تو وہاں پہ نہلانا ناجائز نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی اور جگہ نہلایا جائے ۔ _______________ حوالہ جات : 1 مزید پڑھیں

بیت الخلاء کا رخ قبلے کی پشت کی طرف رکھنا

سوال: بیت الخلاء میں کموڈ کا رخ قبلے کی پشت کی طرف بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث شریف میں نبی کریم ﷺ نے قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی جانب پشت کرنے اور رخ کرنے دونوں ہی سے منع فرمایا ؛ لہٰذا بیت الخلاء میں کموڈ وغیرہ کو ایسے طور مزید پڑھیں

پیشاب کی نجاست کو پانی سے دھونا کافی ہے یا صابن لگانا ضروری ہے؟

سوال : میرا سوال ہے کہ اگر دو سالہ بچہ جسم کے کسی حصے پہ پیشاب کردے تو پانی سے دھونے سے پاکی حاصل ہو جائےگی یا صابن سے دھونا لازم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں صرف پانی کے استعمال سے سے پاکی حاصل ہوجائے گی، صابن کا استعمال ضروری نہیں، مزید پڑھیں

عورت کا ننگے سر وضو کرنا

عنوان: 1:عورت کا ننگے سر وضو کرنا 2:اٹیچڈ باتھ میں وضو کرنا اور دعا پڑھنا سوال:1:میں نے پوچھنا تھا کہ جب ہم وضو کرتے ہیں تو زیادہ تر دوپٹہ سر پر نہیں ہوتااگر سر پر دوپٹہ نہ ہو تو وضو ہوتا ہے یا نہیں ؟؟ 2:اور دوسری بات کہ جب ہم واش روم میں وضو مزید پڑھیں

شرعی معذوری میں عمرے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں