سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

رِمَل کا معنی بتائیں

سوال: ” رِمَل یا ریمل نام کا کیا مطلب ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ لفظ “رِمَل” یا “ریمل” ہمیں عربی زبان میں نہیں ملا البتہ اس سے ملتا جلتا ایک لفظ “رَمَلُ “(میم کےزبر کےساتھ) عربی زبان میں ہے یا رَمْلُ(میم ساکن کے ساتھ)۔ جس کا معنی ہے “ریت کے ذرات” اور یہ کوئی مزید پڑھیں

نام کے معنٰی

سوال:حیاء فاطمہ کا عربی میں مطلب بتادیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب الحیاء: شرم و حیاء، وقار سنجیدگی۔ (القاموس الوحید ص 566) فاطمہ: نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے ۔ (مصباح اللغات ص:639) فقط واللّٰہ تعالیٰ اعلم 8صفر :1444ھ 6ستمبر :2022ء

بدکاری ہنر مندی کی علامت

(١٢) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃ رضی اللہ عنہ  َ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یُخَیَّرُ فِیْہِ الرَّجُلُ بَیْنَ الْعِجْزِ وَالْفُجُوْرِ فَمَنْ اَدْرَکَ ذَالِکَ الزَّمَانَ فَلْیَخْتَرِ الْعِجْزَ عَلَی الْفُجُوْرِ۔(المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٨) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا مزید پڑھیں