سگریٹ کی فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:566 سوال:مختلف اشیاء کی کسی بڑی دکان میں ایک آئٹم کے طور پرسگریٹ فروخت کرنا کیسا ہے؟  جواب:سگریٹ پان ، گٹکا، نسوار ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے  البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لیکن مزید پڑھیں

جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت

سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے؟ جواب: جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعاءِ مغفرت کرنی چاہئے، اس کے بارے میں اچھا گمان رکھناچاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفجر

اس سورت کی ابتداء میں چار قسمیں کھائی گئیں ہیں کہ کفار پر اللہ کا عذاب واقع ہوکر رہےگا ،اس کے بعد سورۂ فجر میں تین مضامین نمایاں طور پر مذکور ہیں۔ (۱)قوم عاد ،ثمود اور فرعون جیسے متکبروں اور فسادیوں کے قصے اجمالی طور پر ذکر کئے گئے ہیں جو اپنی سرکشی اور جرائم مزید پڑھیں

فضائل سورہ الفاتحہ

١.. عظیم سورہ حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ مزید پڑھیں