کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟

سوال:کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟ جواب:ہمارے معاشرے میں عام طور پر دو طرح کے موزے استعمال کیے جاتے ہیں: 1.چمڑے کے۔ 2. کپڑے کے۔ چمڑے کے موزوں کو خفین کہا جاتا ہے ۔ احادیث میں “خفین” کا ذکر تواتر سے ملتا ہے لہذا اس پر مسح مطلقاً جائز ہے۔ کپڑے کے موزوں مزید پڑھیں

نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سوال:نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ جواب:نصاب پر سال گزرنے کا مطلب یہ ہے کہ جس دن کسی عاقل بالغ مسلمان کے پاس سونا، چاندی، نقدی، مالِ تجارت یہ چاروں یا ان میں سے بعض ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر جمع ہوجائیں، اس دن وہ شرعاً صاحبِ مزید پڑھیں

تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟

سوال:تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ تیمم ہر اس چیز سے کرنا جائز ہے جو مٹی کی جنس سے ہو اور جلانے سے جلے نہیں اور پگھلانے سے پگھلے نہیں، جیسے:ریت، پتھر، چونا، ہڑتال، سرمہ، گچ وغیرہ۔ جو چیزیں زمین کی جنس سے نہیں یا زمین کی جنس سے ہیں لیکن مزید پڑھیں

بیمار کے لیے وضو ،نماز کا حکم

سوال:میری ساس بہت زیادہ بیمار ہیں کہ وہ خود وضو کے لیے نہیں جا سکتیں، اب ان کے لیے وضویا تیمم اور نماز کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور کیا نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ کروٹ نہیں بدل سکتیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آپ کے سوال میں دو چیزیں پوچھی گئی مزید پڑھیں

وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں

سردی کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۸﴾ سوال:-      میری دوست کے گردے میں سوجن ہےڈاکٹر نے زیادہ پانی پینے کی تاکید کی ہے،ہر بیس منٹ بعد باتھ روم جانا پڑتا ہے،سردی کی وجہ ے بار بار وضو بھی نہیں بناسکتی اس کے لیے کیا حکم ہے؟ سائلہ :بنت اسحاق جواب :         واضح رہے کہ تیمم مزید پڑھیں