فالج زدہ  کی نماز کاحکم

محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته عرض خدمت  یہ ہے کہ میرے  والد صاحب 22 سال سے فالج زدہ ہیں ۔ عمرتقریباً 80 سال ہے ان کی بائیں ٹانگ اور بایاں بازو بالکل  بے جان  ہیں ۔اب تقریباً 5،6 سال  سے بالکل بستر پر لگ گئے ہیں ۔ یادداشت  بہت کمزور ہوگئی مزید پڑھیں

بدن کے بعض اعضاء پر پانی نقصان کرے تو وضو/ غسل کا حکم

فتوی نمبر: 5029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر متوضی کے بعض اعضاء وضوپر زخم ہو جس کی وجہ سے پانی نقصان کرتا ہو تو وضو کریں گے یا تیمم؟ اسی طرح جس کو غسل کی حاجت ہو اس کے بعض اعضاء بدن پر پانی نقصان کرتا ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہوگا؟نیز اکثر مزید پڑھیں

 میت کو تیمم کرواکر دفنانا

فتویٰ نمبر:4082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! ایک خاتون کا تین بار اوپن ہارٹ سرجری 5 دن کے اندر ہوا لیکن ان کا انتقال ہوگیا اور ان کو تیمم کرکہ دفنا دیا گیا کیا یہ عمل درست تھا?جسم نازک ہوگیا تھا خون بہت بہ رہا تھا والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم مزید پڑھیں

آگ سے جلے ہوئے مریض کی طہارت کا حکم

فتویٰ نمبر:3031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ ہے ارجنٹ جواب چاہیے کہ ایک عورت آگ سے جل گئی ہے اب وہ نمازوں کے لیے کیا تیمم کرے کیونکہ پورا جسم جل گیا ہے پانی.کا استعمال نہیں.کرسکتی یورین بیگ لگا ہوا ہے ہسپتال میں ہے کیا وہ نماز کے لیے تیمم کرے اور پاکی کا مزید پڑھیں

پاؤڈر سے تیمم کا حکم

فتویٰ نمبر:2002 کیافرماتےہیں  مفتیان کرام! 1.ٹالکم پاؤڈر سے تیمم کر سکتے ہیں کیا؟ 2.دیوار پر پینٹ ہوا ہوتا ہے کیا اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تیمم ہراس چیز سے درست ہوتا ہے جو جنس ارض سے ہو، جو جلانے سے نہ جلے نہ راکھ ہو۔ اگر ٹالکم پاوٴڈر جنس ارض مزید پڑھیں

استھیما سے تیمم

فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرے درس ہوتاہے ایک خاتون نے پوچھا ہےکہ مجھے سردیوں کی ابتدائ دنوں میں الرجی کی وجہ سے فلو ہو جاتا ہے اور پھر ایستھما بن جاتاہے جسم کمزور اور رنگ پیلا پڑجاتا ہے اب ایسے میں حقوق زوجیت ادا کرتی ہوں تو غسل مزید پڑھیں

جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم

سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیة  اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں

ٹائلز پر تیمم کرنے کا حکم

سوال:ٹائلز پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟ بنت احمد، ملتان- فتویٰ نمبر:232 الجواب حامدۃ و مصلیۃ ٹائلز چوں کہ زمین کی جنس سے ہیں اس لیے ان پر تیمم کرنا جائز ہے بشرطیکہ ان کے اوپر کسی ایسی چیز کی تہہ نہ چڑھائی گئی ہو جو زمین کی جنس سے نہ ہو جیسے کانچ، پلاسٹک وغیرہ- ” مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ النساء

خلاصۃ سورۃ النساء  تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ  : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات  کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ   بن مسعود  اور حضرت عبداللہ  بن مزید پڑھیں

پکی اینٹ سے تیمم کرنے کا حکم

سوال :پکی اینٹ جو آگ پر پکائی جاتی ہے اس پر تیمم کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب امام صاحب ؒ کے نزدیک ہر اس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے جو زمین کی جنس سے ہو اور پکی اینٹ بھی زمین کی جنس سے ہی ہے لہٰذا اس سے  تیمم کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں