وجائنل ٹیسٹ کی صورت میں غسل کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وجائنل ٹیسٹ کا کیا حکم ہے؟یعنی SiS (Silain sonography) میں غسل کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وجائنل ٹیسٹ(جس میں آلے کو شرمگاہ کے اندر ڈال کر الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے) سے غسل واجب نہیں ہوتا،تاہم اگر آلے کو داخل کرنے کی وجہ سے شہوت ہو کر انزال مزید پڑھیں

کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟

 سوال: کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟ اس ٹیسٹ کا طریقہ یہ ہے کہ ایک لکڑی یا پلاسٹک کی ڈنڈی (swab stick) کےآخر میں روئی (cotton)  ناک  کے اندرونی حصے (nasopharynx) یعنی جہاں ناک اور حلق ملتےہیں،اس جگہ تک پہنچاکر رطوبت (secretions)باہر نکال لی جاتی ہے، اس کو لیبارٹری  میں چیک کیاجاتاہے مزید پڑھیں