جسمانی معذور کے لئے وضو کا حکم

ایک معذور بچی جس کی عمر تقریبا اٹھارہ انیس سال ہے، وہیل چیئر پر بیٹھ کر یا کوئی پکڑ کے لے کر جائے تو جاتی ہے، خود سے نہیں چل سکتی۔ کمزوری اتنی زیادہ ہے کہ نوالہ بھی خود نہیں بنا کر کھا سکتی۔ کھانا بھی کوئی دوسرا بندہ کھلاتا ہے۔ ویسے دماغی طور پر مزید پڑھیں

انفیکشن کی وجہ سے خون آنا

سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں

کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟

 سوال: کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟ اس ٹیسٹ کا طریقہ یہ ہے کہ ایک لکڑی یا پلاسٹک کی ڈنڈی (swab stick) کےآخر میں روئی (cotton)  ناک  کے اندرونی حصے (nasopharynx) یعنی جہاں ناک اور حلق ملتےہیں،اس جگہ تک پہنچاکر رطوبت (secretions)باہر نکال لی جاتی ہے، اس کو لیبارٹری  میں چیک کیاجاتاہے مزید پڑھیں