بیمار کے لیے وضو ،نماز کا حکم

سوال:میری ساس بہت زیادہ بیمار ہیں کہ وہ خود وضو کے لیے نہیں جا سکتیں، اب ان کے لیے وضویا تیمم اور نماز کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور کیا نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ کروٹ نہیں بدل سکتیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آپ کے سوال میں دو چیزیں پوچھی گئی مزید پڑھیں

کسی بھی دنیوی مصلحت کےلیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنے کا حکم

سوال:کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا فارم میں اپنے آپ کو قادیانی لکھوانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ کسی بھی دنیوی مصلحت کے لیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنا کفر ہے۔ قادیانی چونکہ کافر اور زندیق ہیں،لہذا اگر کوئی کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا مزید پڑھیں

مندوب ،مستحب ،نفل اور تطوع میں فرق

سوال: مندوب، مستحب،نفل اور تطوع میں کوئی فرق ہےیا نہیں؟ جواب : سب سے پہلے ان سب کی تعریف ملاحظہ ہو: مستحب کے لغوی معنی، پسندیدہ بات، اصطلاح میں حکم شرعی کا ایک خاص درجہ جو مطلوب تو ہوتا ہے لیکن نہ واجب ہوتا ہے نہ سنت. مندوب کے لغوی معنی ہیں: میت کی تعریفیں مزید پڑھیں

فرض قطعی اور فرض عملی میں فرق

سوال : فرض قطعی اور فرض عملی میں کیا فرق ہے؟ جواب: فرض قطعی اور فرض عملی کے درمیان تعریف کا بھی فرق ہے اور حکم کا بھی. تعریف میں فرق یہ ہے کہ فرض قطعی دلیل قطعی سے ٹابت ہوتا ہے اور فرض عملی دلیل ظنی سے. قطعی کا مطلب وہ یقینی دلیل جس مزید پڑھیں

کیسٹ یا ٹی وی پر آیت سجدہ سننے پر سجدہ تلاوت کا حکم

سوال:السلام علیکم! اگر کسی سورۃ میں سجدہ کی آیت ہو اور ہم وہ سورۃ کیسٹ یا پھر ٹی وی پر سن رہے ہوں تو ایسے سننے پر سجدہ کرنا ہوگا؟ اور اگر قاری شاگرد کا سن رہے ہوں تب بھی سجدہ ضروری ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی کر دیجئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! 1۔ مزید پڑھیں

 جنازہ لے جاتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنے کا حکم

سوال:”جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے کلمہ شہادت پکارنے پھر سب حاضرین کے بلند آواز سے کلمہ شہادت یا کلمہ طیبہ پڑھنے کی مروجہ رسم بدعت اور ناجائز ہے، جس کو ترک کرنا واجب ہے“۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جنازے کے ساتھ کلمہِ شہادت کا نعرہ لگانا یا بلند آواز مزید پڑھیں

حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں

زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم

السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں