نفل نمازمیں سورۃ الفاتحہ کی تکرارکا حکم

سوال:کیا دو رکعت نفل میں دوسری رکعت میں چالیس بار سورۃ فاتحہ پڑھنے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ یہ طریقہ ایک وظیفہ میں ہے۔ فاتحہ کے سھوا تکرار سےسجدہ سھو واجب ہو جاتا ہے لیکن اس طریقے میں قصدا اس طرح کرنا ہے، کیا اس طریقے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ ﷽ الجواب مزید پڑھیں

حالت حمل میں کون سی دعائیں اوراذکار پڑھنی چاہیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  سوال:حالت حمل میں کون سی دعائیں اور اذکار پڑھنا چاہیئے؟ فتویٰ نمبر:251 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حمل سراپا تکلیف کا نام ہے  حاملہ عورت کو اس حالت میں بے پناہ مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصا ابتدائی تین مہینوں میں ۔ جیسے جیسے حمل بڑھتا ہے مصیبت میں اضافہ ہوتا چلا مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں

رقی اور تعویذ میں کیا فرق ہے

سوال:رُقیٰ اور تعویز میں کیا فرق ہے؟ جواب:وظائف رقی(دم کرنا) اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے :  ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان مزید پڑھیں

کیا وظیفہ کرنا جائز ہے

سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:114 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :  ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں

حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم

سوال:  ڈبل روٹی  یا کھانے  کی اشیاء قرآنی  آیت  لکھی ہو تو کیا  حائضہ  عورت  اسے  کھا سکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:52  جواب : حائضہ  عورت  کو بطور علاج  دعا یا  وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے  بہتر یہ ہے کہ  اس روٹی  کو کسی  کپڑے  سے  پکڑ کر  منہ میں چبالے ۔ یا مزید پڑھیں