نفل نمازمیں خیالات آنے کی بناء پرنمازتوڑنےکاحکم

سوال:نفل نماز میں الٹے سیدھے خیالات آنےکی بنا پر نیت توڑنا کیسا ہے؟کفارہ کیا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نفل نماز میں بھی وساوس کی صورت میں نماز نہیں توڑنا چاہیےاگرغلطی سے توڑ دے تو اعادہ کرے اور آئیندہ ایسا نہ کرے ۔فقط(فتاوی دارالعلوم دیوبند2/122) حدیث میں آتا ہے  مزید پڑھیں

وسوسے آنے کی وجہ سے نماز توڑنے کا حکم

اگر نماز کے دوران وسوسے اور الٹے سیدھے خیالات آنے کی وجہ سے نماز توڑ دیں تو کیا کفارہ ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نماز میں جان بوجھ کر خیالات لانا حرام ہے۔خود سے خیالات آنا برا نہیں ہے ۔اس سے نماز میں خلل نہیں آتا ،لہٰذا کوئی شخص مزید پڑھیں

خیالات کاآنا

سوال:   میرے چاچا کو خیالات بہت آتے ہیں، وہ  نماز  پڑھتے ہوئے نیت کیسے کریں جبکہ نیت دل کا فعل ہے اور ان کی مسئلہ یہ ہے کہ ان کو کچھ بھی یاد نہیں رہتا کیا وہ بغیر نیت کے “اللہ اکبر” کہ کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔؟ الجواب و حامدا  و مصلیا             نماز مزید پڑھیں

گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذات و اجتماعی تعلق/تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔ دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ کئی ٹی وی مزید پڑھیں

اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں