سوال: کیا چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت کے لیے چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال صاف کرنا نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے البتہ بھوؤں(ابرو) کے اطراف سے بال اکھیڑ کے باریک دھاری بنانا جائز نہیں۔ابرو اگر بہت زیادہ پھیلے ہوئے ہوں مزید پڑھیں

عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم

سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں

چہرے کے پردے کی فرضیت کے دلائل

عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ﴿ اور آپ مزید پڑھیں

سر کے بالوں میں کلرکرنے سے نماز کا حکم

سوال:کیا سر کے بالوں میں کالے یا براؤن رنگ کے لگانے سے وضو یا نماز جائز ھوگی؟ جواب:اگر اس کلر کی تہہ نہیں جمی ہوئی ہے تو ایسی صورت میں وضو اور نماز تو ادا ہوجائے گی تاہم ہیئر کلر لگانے کی تفصیل درج ذیل ہے: داڑھی یاسرکے بالوں میں خضاب لگانے (ا س میں مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہانکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ اور جو کھلونے بڑے مزید پڑھیں

سورة الرحمن کی فضیلت

١.. قرآن کی زینت  حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ ہرچیزکے لیے حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ہے اور قرآن کا حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ســورة الرحمن ہے  (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح » مزید پڑھیں