پلنگ کے سامنے یا سونے والے کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4078 سوال: یہ بتادیں کے کمرے میں پلنگ کے سامنے نماز پڑھی جاسکتی ہےیا نہیں ؟ جزاک اللہ والسلام الجواب حامداو مصليا کمرے میں پلنگ کے سامنے نماز پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں البتہ اگر کوئی پلنگ پہ لیٹا ہوا ہو تو اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس سونے والے کا چہرہ مزید پڑھیں

گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذات و اجتماعی تعلق/تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔ دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ کئی ٹی وی مزید پڑھیں

عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم

سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں

ایسی دعوت میں شرکت کرنا جہاں مووی بنائی جائے

سوال:خالہ ماموں وغیرہ میں سے کسی کے گھر میں کوئی تقریب ہو اور وہا ں پر مووی بھی ہو اور کوئی جانا نہ چاہے پھر سب بہت زیادہ مجبور کریں کہ تم اپنی مووی نہ بنوانا تو ایسی صورت میں کیا کریں ۔(اور جبکہ وہ عالمہ بھی ہو پھر مجبور کیا جائے تو وہ ایسی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحجرات

اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں * ایک یہ کہ مسلمانوں کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تعظیم کا کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئیے * اور دوسرے یہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد واتفاق قائم رکھنے کے لئے کن اصولوں پر عمل کرناضروری ہے * اس سلسلے میں پہلے یہ مزید پڑھیں