شیعہ کے ساتھ نکاح کاحکم 

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:191 1) آپ کابھائی جس شیعہ لڑکی سےنکاح کرناچاہتاہےاگروہ ضروریات دین میں سےکسی چیزکی منکرہےمثلاًحضر ت علی رضی اللہ عنہ کو(نعوذباللہ) خدااورمعبودمانتی ہےیاقرآن کریم میں تحریف کی قائل ہےیاقرآن کریم میں مذکورصحبت صدیق کی منکرہے،یاحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا پرلگائی گئی تہمت کوصحیح مانتی ہے یایہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت مزید پڑھیں

حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد

فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں

شوہر و سسرال والوں کے خوف سے خلافِ شریعت کام کرنا

فتویٰ نمبر:352 سوال: اگر کسی لڑکی کو اس کے سسرال والے کسی گناہ کے کام پر مجبور کریں جیسے بھنویں بنوانا شادی کے موقع پر یا شادی کے بعد تو اس طرح کرنا کہاں تک درست ہے نیز اگر خوف ہو شوہر کے طلاق دینے کا یا شوہر سے ناچاقی کا یا پھر سسرال والوں مزید پڑھیں

دورِ حاضر کی مکمل تصویر

عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں