کھانےکے دوران گفتگو کرنا

کیا کھانے کے دوران گفتگو کرنا جائز ہے۔ میرے بیٹے کو عادت ہے کہ اسکول سے واپسی پر دوپہر کے کھانے کے وقت وہ مجھے اپنا اسکول میں دن کیسے گزارا بتاتا ہے لیکن میرے سسرال والے کہتے ہیں کہ کھانا خاموشی سے کھانا چاہیے۔براہ مہربانی راہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کھانے کے دوران مزید پڑھیں

عیسائی بچہ پر دم کرنا

سوال:عیسائی بچہ بہت بیمار ہو تو اس پر دم کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! عیسائی بچہ پر دم کرنا جائز ہے۔ دلائل 1۔عَن اَبِی سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْطَلَقَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا حَتَّى نَزَلُوا عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا مزید پڑھیں

جمعہ کے دن نیکی کا دُگنا اجر

سوال: جمعہ کے دن کی گئی نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے، مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں جمعہ سے متعلق پوچھی گئی بات باوجود تلاش کے نہ مل سکی،البتہ جمعہ کی فضیلت میں دیگر متعدد روایات مروی ہیں،چنانچہ ملاحظہ ہوں: ایک حدیث میں مزید پڑھیں

حضرت شموئیل علیہ السلام

 حضرت موسیٰ  علیہ السلام  کی وفات سے تقریباً 350 سال تک  بنی اسرائیل  کے خاندانوں ا ورقبیلوں   میں ” سردار  ”    حکومت  کرتے  اور “قاضی”  معاملات   کے فیصلے کرتے  جبکہ  بنی ان تمام امور کی نگرانی کرتا اور دعوت  وتبلیغ کرتا۔ا س عرصے میں بنی اسرائیل  کا کوئی  بادشاہ نہ تھا۔یہی وجہ  تھی کہ  چوتھی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المنافقون

یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں