کیا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام سے پہلے یا لگا سکتے ہیں جیسے یا رسول اللّٰہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کیساتھ یا “ کہنا مطلقا ممنوع نہیں ہے ”یا رسول اللہ“ اس عقیدے سے کہنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی طرح ہرجگہ حاضر وناظر ہیں ہماری ہرپکار اور فریاد کو سننے والے ہیں حاجت روا ہے ناجائز ہے مزید پڑھیں

اعضاء وضوء کی دعا

وضو کے دوران ہر عضو کے دھوتے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے کیا یہ حدیثوں سے ثابت ہے؟ اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ الجواب :ہر عضو پر جو دعا پڑھی جاتی ھے وہ حضرت انس اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایت سے نقل کی جاتی ہے ۔ مزید پڑھیں

كيا اہل كتاب سے نکاح كيا جا سكتا ہے

فتویٰ نمبر:701  سوال :كيا اهل كتاب سے نکاح كيا جا سكتا ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً قرآن مجید میں جہاں اللہ رب العزت نے مشرکہ عورت سے نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے وہاں دوسرے مقام پر اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کی اجازت بھی دی ہے دیکھئے (سورۃ المائدہ رکوع ۱ مزید پڑھیں

وضوسے فارغ ہونے کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا

سوال : ابوداود شریف کی روایت میں (ثم رفع نظره الی السماء) کی زیادتی کیا منکر اور غیر معتبر ہے ؟ اور قابل عمل ہے یا نہیں؟ الجواب : یہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث ہے  جس کی روایت مسلم (234) ابوداود (169) ترمذي ( 55) ابن ماجہ (470)وغیرہ نے مزید پڑھیں