اللہ کو حاضر ناظر کہہ کر قسم کھانا

سوال:اگر کوئی یہ کہے کہ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہہ رہا ہوں کہ میں یہ کام کروں گا پھر وہ نہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے کیا یہ کفریہ جملہ ہے؟ یا قسم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذکورہ جملہ ” کفریہ جملہ” نہیں ہے؛ البتہ مزید پڑھیں

” یا نبی سلام علیک“کہنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵﴾ سوال:-        حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟                             ام فاطمہ جواب:-       ”یا نبی سلام علیک“میں ”یا نبی“خطاب کا صیغہ ہےجو روضہ اقدس پر حاضری کے وقت کہنا تو درست ہے۔البتہ حاضری کے موقع کے علاوہ دور سے ان الفاظ میں درود پڑھنا اگراس عقیدے مزید پڑھیں

قصہ اصحاب الرس 

تقریباً 430ق م یا مدت نامعلوم رس: رس عربی زبان میں کچے کنویں کوکہاجاتاہے جوپختہ  نہ ہوقرآن اور صحیح  حدیث میں ان لوگوں کے تفصیلی حالات مذکور نہیں البتہ  اسرائیلی روایات مختلف ہیں ۔ راجح قول ہے کہ یہ یمامہ کے علاقہ میںکوئی شہرتھا۔ موجودہ نقشہ میں یہ شہر وادی دمہ کے علاقہ میں ملتاہے مزید پڑھیں

” یا نبی سلام علیک” کہنے کا حکم

سوال:حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟  ام فاطمہ الجواب حامدۃ و مصلیۃ “یا نبی سلام علیک” کہنا بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے، بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حیات ہیں ،قبر شریف کے پاس جو درود و سلام پڑھا مزید پڑھیں

الصلوۃ والسلام  علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:52 سوال:الصلوۃ والسلام  علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنا جائز ہے یا حرام ؟ کیونکہ    اس میں شرکیہ الفاظ تو نہیں ہے ، مدینہ منورہ میں حضور ﷺ  کی قبر  مبارک پر  الصلاۃ والسلام  بھی پڑھتے ہیں ، قبرستان  میں یااھل القبور بھی پڑھتےہیں ۔ بعض لوگ مزید پڑھیں

کیا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام سے پہلے یا لگا سکتے ہیں جیسے یا رسول اللّٰہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کیساتھ یا “ کہنا مطلقا ممنوع نہیں ہے ”یا رسول اللہ“ اس عقیدے سے کہنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی طرح ہرجگہ حاضر وناظر ہیں ہماری ہرپکار اور فریاد کو سننے والے ہیں حاجت روا ہے ناجائز ہے مزید پڑھیں