زکوٰۃ کے پیسہ سے غریب کے لئے مکان بناکر دینا

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا زید اپنی زکوٰۃ کی رقم سے کسی غریب کو مکان تعمیر کراکر دے، اپنے ملازم کے ذریعہ اپنی نگرانی میں مثلاً یہ کہہ دیا کہ روز کا حساب جو خرچ ہے وہ لے لے، زید ملازم جو بھی خرچ آتا مزید پڑھیں

حضرت سلیمان علیہ السلام

 حضرت سلیمان ؑ حضرت داؤد علیہ السلام کے صاحبزادے  ہیں ان کا نسب یہودا سے حضرت یعقوب ؑ سے ہوتا ہوا حضرت ابراہیم  علیہ السلام  کی نسل سے ہے ۔ وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَمِن ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَىٰ وَهَارُونَ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ مزید پڑھیں

ترویحہ میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تحقیق

تراویح میں چار رکعت كے بعد جو دعاء پڑھی جاتی ہے: ( سُبحان ذی المُلک والمَلَکوت )  اس کی تحقیق مطلوب ہے بحوالہ ؟   الجواب بعون الملک الوھاب : اس میں تین باتوں کی تحقیق کرنی ہے : پہلی بات : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترویحہ ( چار رکعت کے بعد کچھ مزید پڑھیں

احترام رمضان آرڈیننس

(انور غازی ) احترام رمضان آرڈیننس 1981 کُل دس دفعات پر مبنی ہے! اس قانون میں سب سے پہلے یہ وضاحت کی گئی ہے کہ آیا پبلک پلیس کیا ہے! قانون کی دفعہ 2 کے مطابق کوئی بھی ہوٹل، ریسٹورنٹ، کینٹین، گھر، کمرہ، خیمہ، یا سڑک، پُل یا کوئی اور ایسی جگہ جہاں عام آدمی مزید پڑھیں

پھول یا پتھر

اسلام آباد میں ورکنگ وومن سیمینار تھا جس میں اسلام آباد کی (خصوصاً اور باقی علاقوں کی عموماً) خواتین مدعو تھیں۔ روس کی دو خواتین جو اردو سیکھنے کی غرض سے اسلام آباد آئی ہوئی تھیں انہیں بھی تقریب کی شان بڑھانے کیلئے بلا لیا گیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران خواتین نے روس کی مزید پڑھیں