امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی؟

یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے خواتین و حضرات کے لئے ھے مگر کسی دوسری قوم کے وہ تہوار جن کا تعلق کسی تہذیبی روایت سے ہو ، انہیں قبول کرتے وقت بڑا محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تہوار اس لئے منائے جاتے ہیں تاکہ کچھ عقائد و تصورات انسانی معاشروں کے اندر مزید پڑھیں

!! انتہائی معذرت کے ساتھ 

یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس کا شکار بن مزید پڑھیں

بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے

اسلام کا تصورِ محبت اور ویلنٹائین ڈے کی حقیقت ویلنٹائین ڈے کے بارے میں شرعی حکم مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء (سعودی عرب) محبت کیا ہے؟ محبت ایک فطری اور طاقتور جذبہ ہے‘ جو کبھی بھی، کسی کو بھی ، کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ محبت دو طرح کی ہوتی ہے: پاکیزہ محبت اور مزید پڑھیں

منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال : منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری سمجھ کر شرکت کرنا بدعت  اور واجب الترک ہے۔اگر منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری نہ سمجھے تو پھر جائز ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی 2/232  طبع  معارف  القرآن کراچی )

رجوع الی القرآن چند تجاویز

مفتی محمد انس عبدالرحیم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فہم قرآن اور درس قرآن کے حلقوں کو موجودہ مسلم معاشرے میں عام کیسے کیا جائے؟ اس کے لیے چند تجاویز پیش خدمت ہیں: عوام کی ذمہ دارایاں: جس طرح سائیکل ایک پہیے پر نہیں چل سکتی اسی طرح یک طرفہ محنت اور کوشش سے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

پہلی قسط مفتی محمد انس عبدالرحیم اس وقت عالم اسلام جن دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ہر صاحب درد ان سے آزردہ اور کبیدہ خاطر نظر آتا ہے اسلام کے قلب و جگر پر جس قدر، جس تیزی اور جس منصوبہ بندی سے حملے ہورہے ہیں تاریخ شاید مزید پڑھیں

مگر لگتی ہے اس میں محنت زیادہ

مفتی انس عبدالرحیم ہر مخلوق شعور رکھتی ہے: یہ بات ہمیں آئے یا نہ آئے ۔ ہماری عقل اسے تسلیم کرے یا نہ کرے، پر حقیقت یہ ہی ہے کہ کائناتِ رنگ و بو کی ہر تخلیق اپنے اندر ایک خاص قسم کا ادراک اور شعور رکھتی ہے۔ ٭ جہان کی ہر چیز رب ذوالجلال مزید پڑھیں

فرقہ واریت کا خاتمہ… مختلف مکاتب فکر کی تجاویز

محمد انس عبدالرحیم  گزشتہ دنوں ایک تحریر نظر سے گزری جس میں فرقہ واریت کے خاتمے کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے تجاویز دی ہیں۔ خیال آیا کہ اسے سلسلہ وار مضمون ’’مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان‘‘ کا حصہ بنادیا جائے۔ سو حذف و ترمیم کے ساتھ پیش خدمت مزید پڑھیں