عورت مہر کی رقم واپس دے اور شوہر خلع تو کیاحکم ہوگا؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:36 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ  محترم جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نہایت ہی ادب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں استفتاء مطلوب ہے : ڈاکٹر ارم بن سلیم کی شادی شارخ ولد ہارون سے ہوئی تھی ۔ شادی کے کچھ عرصے کے بعد پتاچلاکہ شارخ مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

خواب میں اداسی دیکھنا

اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔

مگرا مچھلی کھانے کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا مچھلی کا کاروبار ہے مچھلی خرید کر پکا کر بیچتا ہوں ۔اس میں ایک مگرا نامی مچھلی بھی آتی ہے ۔ جو کہ انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی یہ قسم مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

خواب میں اخبار دیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں

فرقہ واریت اور مسلکی نسبت

ہمیں  تاریخی و روایتی مسالک سے خود کو لاتعلق نہیں کرنا کیونکہ برصغیر میں یہی روایتی اسلام کا تعارف ہیں۔ انہیں رد کرنے کے بعد ذات کی شناخت کے حوالے کی بنیاد یا تو جدید اسلام کے ورژن ہوتے ہیں اور یا پھر مارکیٹ سے نکلی ھوئی شناختیں (مثلا Quaidian، NUSTIAN یا کسی کمپنی کا مزید پڑھیں