وکیل کا زکوۃ کی رقم قرض دینا

سوال: ایک شخص نے زکوٰۃ کی رقم ایک لاکھ روپے دوسرے شخص کو دے دی کہ ہر مہینے اس رقم میں سے کچھ لوگ کو راشن تقسیم کرتے رہو، اب کسی شخص کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا اس زکوٰۃ کی رقم سے قرض دیا جاسکتا ہے- الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے مزید پڑھیں

باپ کا مجلس میں موجود ہوتے ہوئے کسی اورکو وکیل بنانا

سوال: میری بہن کا نکاح اگلے ماہ متوقع ہے الحمد للہ میرے والد صاحب حیات ہیں لیکن ہمارے خاندان میں رواج ہے کہ عزت کے طورپر پہلے سےموجود بڑے دامادوں کو دلہن کا وکیل بنایا جاتاہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے کہ والد صاحب اس مجلس میں موجود ہوں مگروکیل کوئی دوسرا شخص ہو؟ الجواب مزید پڑھیں

ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

قربانی کے لیے وکیل بنانا

فتویٰ نمبر:890 سوال: اگر تمام بھائی بہن کسی.ایک بھائی کو اپنی اپنی قربانی کی رقم دے کر اسے اس اپنی قربانی طرف سے وکیل بنادیں اور اسے تصرف کی مکمل.آزادی دے دیں.تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا?کیونکی سب ساتھ ہی رہتے ہیں تو گوشت کی تقسیم کی بھی کوئی صورت نہ ہوگی اور سب کے مزید پڑھیں

خلع کے بعد تجدید نکاح کاحکم

فتوی نمبر: 788 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ایک سوال کا جواب چاہئے کہ اگر میاں بیوی میں خلع ہوئی تھی تو اب اگر وہ دوبارہ نکاح کرنا چاہتے ہیں تو کیا ایسا ممکن ہے کہ شوہر کی طرف سے وکیل مقرر کر دیا جائے اور بیوی کا بھی وکیل مزید پڑھیں

موبائل  فون پر نکاح کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:106  الجواب حامداومصلیا شرعاً نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے  کہ ایجاب وقبول  گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو،ا ور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعے  ایجاب وقبول  کی صورت  میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس  لیے  فون پر ناکح  درست نہیں ۔ البتہ یہ صورت  اختیار کی مزید پڑھیں

عورت مہر کی رقم واپس دے اور شوہر خلع تو کیاحکم ہوگا؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:36 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ  محترم جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نہایت ہی ادب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں استفتاء مطلوب ہے : ڈاکٹر ارم بن سلیم کی شادی شارخ ولد ہارون سے ہوئی تھی ۔ شادی کے کچھ عرصے کے بعد پتاچلاکہ شارخ مزید پڑھیں