ترکی میں اسلامائزیشن اور اس کے لیے کیے گئے اقدامات

 ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابیاں اور ناکامیاں سے متعلق چند گزارشات عرض خدمت ہیں:  ترکی میں جب لبرل ازم حاوی ہوا تو 6 سے 8 سو سال دینی رشتے میں بڑی مضبوطی سے جڑے ہوئے مسلمان نہایت سختی کا شکار ہو گئے۔ پھر اس جبری نظام کا نگران اس فوج کا بنا دیا گیا، مزید پڑھیں

خواب میں امامت کروانا

امام: امامت کرواتے دیکھا تو عزت و سرداری حاصل ہوگی۔ دیکھا کہ لوگوں نے امامت کے لیے آگے کیا ہے تو شہرت حاصل ہوگی۔ عہدہ و منصب ملے گا۔ مناسبت ظاہر ہے۔

خواب میں اخبار دیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں