میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے

امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھااس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ہے اور خود چل رہی ہے. لوگ مر مزید پڑھیں

مصنوعات کی تیاری میں خنزیر کا استعمال

تبدیل ماہیت اہم مسائل وفتاوی  مصنوعات کی تیاری میں خنزیر کا استعمال : موجودہ زمانہ میں مصنوعات کی تیاری میں بڑے پیمانے پر عروج ہوا ہے ، اوران میں ایسی چیزیں استعمال کرنے کا رواج عام ہوا ہے جن میں سے ہر ایک امت مسلمہ کے لئے حلال نہیں ہے ، بالخصوص خنزیر کو مصنوعات مزید پڑھیں

ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کا ثبوت

 دلیل نمبر 1⃣ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو داڑھی کا جو حصہ مٹھی سے زیادہ ہوتا، اسے کاٹ دیتے تھے۔ (صحیح البخاری: ج2 ص875 کتاب اللباس- باب تقلیم الاظفار) 🔍 واضح رہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مٹھی سے زائد داڑھی مزید پڑھیں

کیاشوہر کی اجازت سے ابرو بنانا جائز ہے

کیا ابرو بنانا جائز ہے  شوہر کی اجازت سے اس  کو خوش  کرنے کے لیے؟ الجواب حامدا ومصلیا عورت کے لیے ابرو کے بال کاٹ  کر ان  کوباریک کرنا ناجائز اور سخت گناہ ہے، خواہ شوہر کو خوش کرنے کےلیے ہی کیوں نہ ہو۔ ناجائز ہونے کی وجہ نبی کریم ﷺ کاارشاد مبارک ہے کہ مزید پڑھیں

چھوٹے نابالغ بچوں کے ملے ھدایا کا حقدار کون؟

1) چھوٹے نا بالغ بچے کو کوئی چیز انعام یا ہدیہ میں مل جائے وہ صرف بچوں ہی کا حق ہے اور وہ رقم والدین کے ہاتھ میں امانت ہے بلا ضرورت شدیدہ وہ رقم والدین اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ فتاوی حقانیہ میں ہے جو وظیفہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مزید پڑھیں

باپ اور بیٹی محبت اور خود اعتمادی کا مضبوط بندھن

سائنسی ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بیٹیاں اپنے باپ سے محبت کو سننا اور محسوس کرنا چاہتی ہیں،  بیٹیاں باپ کی محبت کو چاہتی ہیں ، اس محبت کی کمی کو ماں پورا نہیں کر سکتی ۔ ماں بچی کو تحفظ دیتی ہے ، باپ ان کو خود اعتمادی دیتا ہے ۔ مزید پڑھیں

ٹائنز نامی کمپنی کی ممبرکا شپ حکم

فتویٰ نمبر:617 سوال: پاکستان میں ٹائنز کے نام سے ایک کمپنی متعارف ہے، کیا اس کمپنی کی ممبر شپ حاصل کرکے اس میں کام کرنا شرعی لحاظ کیسا ہے؟ فقہی رو سے مدلل جواب عنایت فرمائیں. جواب :ٹائنزانٹرنیشنل کمپنی کی ممرشپ حاصل کرنایااس میں کام کرنادرست نہیں ہے،اس بارے میں ہمارے دارالافتاء سے تفصیلی فتوی مزید پڑھیں

مریض کو وینٹی لیٹر پررکھنے کا حکم

وینٹی لیٹر کے استعمال سے جان بچنے کی امید ہو اور میت کی املاک سے اس کا خرچ برداشت کیا جا سکتا ہو یا ورثہ اور متعلقین خرچ برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں تو اس کا استعمال ترک نہیں کرنا چاہئے ۔ ہاں جان بچنے کی امید نہ رہی ہو اور یہ اس وقت مزید پڑھیں

بچہ کی تربیت کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے؟

“درس نمبر چار” 5۔جن آداب کی بچوں کو تعلیم دیں پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھائیں: یہ بات بہت ضرروی  ہے  کہ جو کچھ آپ بچوں کو تعلیم دے مثال کے طور پر بچوں کو   نماز پڑھنے کو کہیں تو خود بھی اس کی پابندی  کریں ،بچوں کو سلام کرنا سکھائیں تو خود بھی مزید پڑھیں