پراپرٹی کا کاروبار کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:447 سوال: میں جاننا چاہتا ہوں کہ زمین یا اس کی فائلز کا لین دین ( property dealing ) کا کاروبار جائز ہے ؟چاہے جھوٹ بول کر ہو یا سچ بول کر؟ الجواب باسم ملہم الصواب پراپرٹی کا کاروبار مقررشرعی ضوابط کے مطابق ہو تو جائز ہے ۔جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے قرآن وحدیث مزید پڑھیں

سودی مسائل

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:62 سود مسائل السلام علیکم  درج ذیل  مسائل کا  شرعی حل مطلوب ہے ۔ غیرا سلامی بینک سے حاصل ہونے  والے سودرفاہی کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زیدخود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے  استعمال میں لاسکتا ہے؟یا دوسرے فقراء مزید پڑھیں

 پے آڈر فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:448 سوال : پے آڈر چیک کرنا  فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زیدکے  ایک لاکھ  بینک میں تھے تو ا س نے د  س پے آڈر دس ہزار کے لیے  بنوالیے پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک  پے  دو آڈر تاکہ میرا وقت  اورآنے مزید پڑھیں

پلاٹ کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:08 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ پلاٹ کی خریدوفروخت  کے  لیے کن  شرائط  کا پایاجانا ضروری ہے ؟ چونکہ میرا کاروباری تعلق پراپرٹی   کی خریدوفروخت  سے ہے اسی لیے میرے ذہن  میں چند سوالات تھے جن میں رہنمائی ضروری ہے ۔ اس خریدوفروخت  کے اندر مزید پڑھیں

مالی جرمانہ نافذ کرنا

فتویٰ نمبر:450 تعزیر مالی سوال: تعزیر مالی یعنی جرمانے کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ اور اگر ناجائز ہے تو امام مالکؒ اور امام ابو یوسفؒ کے مسلک پر فتوی دینا کیسا ہے؟ نیز جو علماء کرام تعزیر مالی کے جواز کے قائل ہیں ان کے دلائل مزید پڑھیں

بیع العینہ صورتیں و حکم

فتویٰ نمبر:449 بیع العینہ ایک ایسی بیع ہے جسے قرض کی جگہ استعمال کیا جانا عقلا ممکن ہے اور اس میں قرض دینے والے کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی صورتیں اور اس کا حکم درج ہے:۔ صورتیں: بیع العینہ کی فقہاء کرام نے مختلف صورتیں ذکر کی ہیں۔ اول: کسی شخص کو دس مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھجوانے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:57 سوال: ایزی  پیسہ  کے ذریعے وقم بھجوانا کیسا ہے ؟کیا رقم کی ترسیل پر دی جانے والی  رقم سود ہے ؟  الجواب حامداومصلیاً  ایزی  پیسہ ایک ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی ” ٹیلی نار ” کی جانب سے صارفین  کو دی جانے والی  سہولت ہے  جس کے  تحت صارف اپنی رقم ایک جگہ مزید پڑھیں

بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا حکم

فتویٰ نمبر:453 سوال:بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے؟ جواب: بٹ کوائن پر ہند وپاک میں تو بظاہر ممنوع ہونے کا فتوی ہوگا کیونکہ یہاں کے قوانین میں کرنسی کا جاری کرنا صرف حکومتوں کا حق ہے اور وہ بھی مرکزی بینک کے ذریعے۔ کوئی غیر حکومتی ادارہ یا افراد قانونا یہ کام مزید پڑھیں