یہ وطن  تمہارا ہے  

 ” جم اونیل”  کو معیشت   کا جادو   گر کہاجاتا ہے  ۔ یہ وہ شخص   ہے جس  نے 2001 میں ایک لفظ استعمال  کیاتھا : BRIC۔ آج  یہ لفظ دنیا   کا ہر معیشت  دان جانتا ہے   اور جم او نیل  کو  داد دیتا ہے  ۔  برک کا مطلب   ہے:  برازیل  ، روس، انڈیا   اور چین   اب مزید پڑھیں

سودی بینک سےریٹائرڈ ہونے کے بعدپینشن کے ملنےکاحکم

فتویٰ نمبر:545 سوال:  سودی  بینک  سے  ریٹائر  ڈ ہونے  کے بعد  جو  پینشن  ملتی ہے  وہ اجرت  ہے یا انعام  یا تحفہ  ۔ وہ حلال  ہے یا حرام ؟ جواب : بینک کی ملازمت   شرعا  حرام  اور ناجائز ہے  جب  تنخواہ  حرام  تو ہے  تو  ریٹائر منٹ  کے بعد  ملنے والی  پنشن  بھی حرام  ہے مزید پڑھیں

قسطوں پر موٹر سائیکل لینا

فتویٰ نمبر:247 سوال:  ایک  موٹر  سائیکل  نقد  میں 40 ہزار  کی ہے  اور وہ  آدمی  50 ہزار  کی قسطوں  پر فرخت  کرتا ہے اور وہ  یہ شرط  لگاتا ہے ۔ یہ موٹر سائیکل 2 سال  بعد  ہزار  کی ہی مجھے ضرورت  کرنی ہوگی  کیا یہ جائز  ہے ۔ جواب : قسطوں  پر  خرید وفروخت  جائز مزید پڑھیں

رشوت کا حکم

فتویٰ نمبر:546 سوال : کیا   فرماتے ہیں   علماء دین   اس مسئلہ  کے بارے میں  : میرا اصل  کام کاسمیٹکس کا ہے ۔ میں  پارٹ ٹائم  میں جائیداد   اور مکانات  کے کاغذات  نام کرانے کا کام کرتا ہوں  ۔اس کام میں رشوت لازماً دینا پڑتی ہے  ۔تمام کاغذات  کلئیر  ہوں تب بھی  آفیسرز کچھ نہ کچھ مزید پڑھیں

مضاربہ میں خسارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:549 سوال : کیا کہتے ہیں اس بارے میں علماء کرام  کہ اگر دو احباب  پراپرٹی کا کاروبار کریں  اس بنیاد پر کہ  رقم ایک کی اور   محنت  دوسرے کی  اور اس صورت  میں پراپرٹی  کے کام  میں نقصان ہوجائے  ،قیمت  کے گرنے کی وجہ سے یا کسی   اور وجہ سے  تو اب محنت مزید پڑھیں

سپلائی آرڈر اور جبری کمیشن کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال: آجکل سپلائی اور آرڈر   کے اکثر  معاملات میں  زبردستی  اور جبری  کمیشن کے کئی طریقے رائج   ہیں : سیل  کرنے والی  کمپنی  کے سامان  میں کوئی  عیب نہیں ہوتا۔ وہ ہر چیز ایمانداری   سے دے رہا ہوتا ہے ۔ لیکن خریدار  کمپنی  /فرد  کے جو ملازم  ہوتے ہیں   وہ تین  طریقے  سے مزید پڑھیں

غیر قانونی زمین کا حکم

فتویٰ نمبر:551 سوال:  میرے والدصاحب   کے لیز شدہ  مکان  سے متصل   کچھ   ایسی جگہ  ہے جو لیز نہیں   ۔انتھر  ائز جگہ   کے بارے  میں  ہم یہ سنتے  آرہے ہیں  کہ انسان  اس کو خود استعمال   کرسکتا ہے ، دوسرے  کو کرایہ   پر نہیں دے سکتا۔کیا یہ بات درست ہے  ؟ جواب : غیر قانونی   اراضی مزید پڑھیں

کی رقم کس صورت میں جائز ہے G.P found,Granduaty fund اور Insurance

فتویٰ نمبر:550 سوال :  میرے والد صاحب  NESPAK PVT.LTD  میں ملازم تھے  ان کا انتقال  کے بعد درج  بالا ادارہ  سے G.P found,Granduaty fund اور  Insurance  کی رقم  ہمیں ملنے والی ہے ۔ادارہ  اپنے  ہر  ملازم  کو خود  insurance  کرتا ہے ۔ insurance   کے بارے میں  ادارے کا کہنا ہے  یہ  سودی رقم  نہیں  ہے مزید پڑھیں

اسلامی تجارت کی بنیادیں

محمد انس عبدالرحیم فروخت کی جانے والی چیز ( جس کو عربی میں “مبیع ” اور انگریزی میں “”sold goods ” کہتے ہیں میں ذیل   کی سات باتوں  میں سے کوئی  ایک بات پائی  جائے  تو وہ معاملہ  شریعت کی اصطلاح  میں “بیع باطل  “کہلاتا ہے ۔یعنی   کا لعدم  معاملہ” گویا سرے سے  وہ معاملہ مزید پڑھیں