شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم

  فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب  ! شیور  مرغی اور پولٹری  فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن  کا کیا موقف ہے  ؟  جواب :  شیور مرغی  کے جسم   سےاگر ذبح   کے وقت بدبو نہ آئے  تو وہ حلال  ہے اور پولٹری  فیڈ  کے حکم کے لحاظ سے  درج ذیل تین قسمیں ہیں :  1 م۔مچھلیوں  ، مزید پڑھیں

 بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی میٹنگ  

فتویٰ نمبر:537  کمپنی کے معاملات  خوش اسلوبی  سے چلانے   کے لیے  بورڈ آف ڈائریکٹر  کی سال بھر   میں مختلف میٹنگز ہوتی رہتی  ہیں۔  جس میں  ڈائریکٹر   اپنی رائے  کا  اظہار کرتے ہیں ۔ میٹنگ   کے اختتام  پر چئیر مین  جمہوری   انداز میں اپنا فیصلہ  سناتا  ہے ، جو کہ  تین چوتھائی  ڈائریکٹر ز کی رائے مزید پڑھیں

بڑی کمپنیوں سے مقابلہ

 جاپان  نے کاروبار  میں سوچنے کا نیا انداز دیا۔ٹیوٹا نے اس طریقے  کو اپنا یا اور ایک عالم    کو حیران   کردیا۔ دنیا نے اس  طریقے  کو ” جسٹ ان ٹائم ” کا نام دیا۔JIT  کا طریقہ یہ ہوتا کہ جب ٹیوٹا کمپنی   کو کار بنانا ہوتی  تو اس کا  سپلائی   چین  ڈپارٹمنٹ  فوری  مطلوبہ  پر مزید پڑھیں

اچھے ملازمین  کو  روک  رکھنا  

 ہر  بڑے ، درمیانی  اور چھوٹے  ادارے  میں اچھے   اور کا م   کے بندوں   کو اپنے ادارے   میں اپنی خدمات  تسلسل  کے ساتھ  برقرار   رکھنے  کا عمل   ہر ادارے  کی انتظامیہ   کے لیے چیلنج  بن جاتا ہے ۔  جس سے  نمٹنے  کے لیے احتیاط  اور تدبیر کی اشد  ضرورت  ہوتی ہے ۔ جو حادثات   کے مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے

فتویٰ نمبر:540 سوال: بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرناجائز ہے بشرطیکہ  وہاں مزید پڑھیں

الھدیٰ انٹرنیشنل میں کام کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے

فتویٰ نمبر:539 سوال:  الھدیٰ  انٹرنیشنل  میں کام کرنے  کی شرعی حیثیت  کیا ہے   اسکی تنخواہ   لینا کیسا ہے ؟  جواب : الھدیٰ  انٹرنیشنل  کے نظریات   اکثر   غلط ہیں  ان میں سے بعض   واضح   گمراہانہ   بعض  جمہورا امت  کے خلاف   ہیں بعض   فتنہ  انگیز ہیں جس سے مسلمانوں   کے درمیان   افتراق  وانتشار  پیدا ہونے کا  فتویٰ مزید پڑھیں

دکانداروں کا مبالغہ آرائی سے کام لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:542 سوال: دکاندار اپنی چیزوں کی سیل کی جہاں مختلف طریقے اختیار کرتے ہیں ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہے کہ اس کے سامان میں کسی قسم کی خرابی نہیں ہے ہم بھی برسوں سے یہ سامان استعمال کر رہے ہیں وغیرہ۔ یہ مزید پڑھیں

پرائز بانڈ قیمت کے بدلے دینا

فتویٰ نمبر:541  سوال: اگر کوئی کسٹمر پیسوں کی بجائے پرائز بانڈ قیمت کے طور پر دے تو کیا ہمارےلیے قیمت کے طور پر پرائز بانڈ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا انعامی بانڈ نکل آئے تو اس کو لینا جائز ہے؟ جواب:پیسوں کی بجائے بانڈ لینا دکاندار کےلیےجائز ہے۔ دکاندار اس کو کیش کرالے۔ اضافی مزید پڑھیں

زیورات پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:544 سوال:  آج سے  پانچ  سال پہلے  2007ء   کے  دسمبر میں میری شادی  ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے   12 تولہ سونا  اور والدین نے 5 تولہ سونا   دیاتھا ، یہ ٹوٹل   17 تولے  بنا ۔ پھر میرے شوہر  ایک سال بعد دبئی سے  میرے لئے ایک ہار لائے  تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

  غیر سودی  بینکو ں سے معاملات

فتویٰ نمبر:543 سوال: موجودہ اسلامی بینک   جیسے میزان  بینک ، البرکہ  بینک، دبئی  اسلامی بینک میں اپنا اکاؤنٹ  کھلوانا  اور ان  کے ساتھ معاملات  کرنا  جائز ہے یا  نہیں  ؟ کیونکہ  یہ بینک  بھی  دوسرے سودی   بینکوں  کی طرح   ہی معاملات کرتے  ہیں ۔  جواب: اسلامی  بینک قانونی   طور پر مستند   علمائے کرام  کے تصدیق  مزید پڑھیں