دوانتہاء پسند

مسلم تاریخ کے بالکل آغاز میں خوارج مذہبی اور معتزلہ روشن خیال انتہا پسندی کا استعارہ ہیں. اگرخوارج نے صحابہ جیسے مقدس بزرگوں کی تکفیر کی اور ان سے جنگیں روا رکھیں تو معتزلہ نے حکومتی جبر کا سہارا لے کر اہل سنت علما پر ظلم کی داستان رقم کی.  موجودہ دور میں تاریخ نے مزید پڑھیں

نیا سال اور مسلمان

( ایک نو مسلم کے قلم سے ) میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوا زندگی کے 27 سال عیسائیوں میں بسر کئیے مگر ایک بار بھی نہ دیکھا کہ کسی مسیحی نے عید قربان پر قربانی کی ہو رمضان کے روزے یا عید کی نماز پڑھنے کا اظہار ہی کیا ہو. مگر اسکے برعکس مزید پڑھیں

غیر مسلموں کی قتل کی کاروائیاں

بہت عرصے سے اس موضوع پر لکھنا چاہتا تھا مگر ہر بار کسی عارض کی وجہ سے رک جاتا تھا تاہم آج ارادہ کر ہی لیا۔ اس سلسلےمیں عرض ہے کہ یہ محض میری فکر ہے جس تک میں پہنچا ہوں  ضروری نہیں کہ یہی مفتیٰ بہ فقہی حکم بھی ہو۔ اس زمانہ میں مسلمان مزید پڑھیں

بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ میں حضرت محمدﷺ کا ذکر

حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر مزید پڑھیں

دینی مدارس کا نظام تعلیم

دینی مدارس سے پڑھ کر جو لوگ جدید اداروں میں کام کرتے ہیں تو اس کا کریڈٹ مدارس ہی کو جاتا ہے. مدارس کا نظام تعلیم اپنے اندر لاکھ اصلاح کی گنجائش کے باوجود ابھی بھی علوم اسلامیہ کے ٹھوس استعداد کے حامل اہل علم پیدا کر رہا ہے جن کے مقابلے میں ایک عام مزید پڑھیں