سورۃ البقرہ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات

1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں

زمینیں سات ہیں

سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں

دوانتہاء پسند

مسلم تاریخ کے بالکل آغاز میں خوارج مذہبی اور معتزلہ روشن خیال انتہا پسندی کا استعارہ ہیں. اگرخوارج نے صحابہ جیسے مقدس بزرگوں کی تکفیر کی اور ان سے جنگیں روا رکھیں تو معتزلہ نے حکومتی جبر کا سہارا لے کر اہل سنت علما پر ظلم کی داستان رقم کی.  موجودہ دور میں تاریخ نے مزید پڑھیں

معراج کی شہادتیں 

حضور  سرور کونین ﷺ  نے حالت بیداری  میں اپنے دنیوی  جسم اطہر  کے ساتھ  مکہ مکرمہ  سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں  سے ساتوں   آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام  قرب  ودنو تک کی سیاحت  فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت  ہے جس کا  خود قرآن  ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں