دوسری شادی کے لیے والدہ کی رضامندی

استفتاء: میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں اور میری ماں راضی نہیں تو اگر میں اپنی ماں کی اجازت کے بغیر شادی کرلوں تو کیا شرعی اعتبار سے گناہ گار ہوں گا؟ فتویٰ نمبر:237 الجواب حامدۃ ومصلیۃ ومسلمۃ ۔ شریعت میں نکاح کے لیے ولی کی اجازت کو لازم قراردیا ہے لیکن ولی کی اجازت مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

بیع فاسد اور بیع باطل میں فرق

فتویٰ نمبر:482 سوال :بیعِ فاسد اور بیع ِباطل کے درمیان کیا فرق ہےاور ہر دو کا حکم کیا ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً خريد و فروخت كے معاملہ میں  اگر مبیع اور ثمن دونوں یا مبیع و ثمن میں سے کوئی ایک ایسا ہو کہ شریعتِ  محمدیہ اور سابقہ ادیان میں سے کسی بھی شریعت میں اس مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

کیاعورت تفریح کے لیے باہر جاسکتی ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:32 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں : قرآن کریم میں ارشاد ہے : وقرن فی بیوتکن “ 1۔کیا عورتیں تفریح کے لیے جاسکتی ہیں ؟ 2۔عورتوں کا بازار جانا کیسا ہے ؟ نیز اگر گھر کے مرد نہ جاتے ہوں تو عورتیں بازار جاسکتی مزید پڑھیں

اب پچھتاوے کیا ہوت

دنیا کا اصول ہے کہ ایک انسان   جب دوسرے انسان   پر کوئی  احسان  کرتا ہے  توا حسان مند   ،محسن کا شکریہ ادا  کرتا ہے   اورا س کے دل  میں محسن   کے لیے محبت   ،ہمدردی  اور نیکی  کے جذبات  پیدا ہوجاتے  ہیں ۔کائنات  رنگ وبو میں انسان  کے لیے،  اس کی سب  سے بڑی  محسن  ذات مزید پڑھیں