زکوۃ میں نقد رقم کی بجائے استعمالی اشیاء دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب خاتون زکوۃ کی ادائیگی کے لیے ضرورت مند کو کوئی استعمال کی چیز خرید کر دینا چاہتی ہیں تو دے سکتی ہیں؟ اگر وہ یہ چیز اپنے بیٹے کی دکان سے خرید کر مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

نعت خوانی کے ذریعے ایصال ثواب کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! خواتین گھر میں جو ایصال ثواب کے لیے نعت خوانی کرواتی ہیں تو نعت کے ذریعے ایصال ثواب کا کیا حکم ہے؟بلا شبہ نعت ایک بڑی چیز ہے لیکن اس کو ایصال ثواب کا ذریعہ بنانا کیا درست ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب حضور اقدس ﷺ کی شان میں حقیقت مزید پڑھیں

 سیپ سے بنی اشیاء گھر میں سجانا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا سیپ سے بنی ہوئی اشیاء گھر میں سجا سکتے ہے کسی سے سنا ہے جاندار ہوتی ہیں گھر میں نہیں رکھ سکتے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سیب جاندار چیز نہیں ہے،بلکہ سیپ ایک دریائی کیڑے کا گھر ہے،اس کا بالائی حصہ کھردرا اور اندرونی چکنا ہوتا ہے،لہذا سیب سے مزید پڑھیں

 حرام اشیاء کی ڈیلیوری کا حکم

سوال: یہاں فوڈ ڈیلیوری کی جاب ہے اوبر، مینولگ اور ڈیشر وغیرہ لیکن اس میں حرام فوڈ بھی ہوتا ہے تو کیا یہ جاب ہمارے لیے جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فوڈ ڈیلیوری کی نوکری بذات خود ناجائز نہیں، لیکن حرام چیزوں کی ڈیلیوری کرنا حرام ہے۔ چنانچہ حرام اشیا کی ڈیلیوری سے بچنا مزید پڑھیں

حرام اشیاء کی فروخت کے لیے ڈیزائننگ کرنا

سوال: السلام و علیکم باجی اگر کوئی کسی باہر کی کمپنی کے ساتھ کام کرتا ہو اور اس کا کام designing کا ہے اور وہ کمپنی باہر خنزیر کا گوشت یا اس سے بنی چیزیں بیچے ہو تو کیا ان کے ساتھ کام کرنا صحیح ہے الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ مزید پڑھیں