سورۃالبقرۃ میں مالی معاملات کا ذکر

مالی معاملات: 1۔جب بھی کوئی ادھار معاملہ ہو تولکھت پڑھت بھی ہونی چاہیے اور گواہ بھی مقرر کرلینے چاہییں؛تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے۔{ إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى فَاكْتُبُوهُ} [البقرة: 282] عصرحاضر میں اکثردھوکے اسی وجہ سے ہوتے ہیں کہ مسلمان نہ لکھت پڑھت کا اہتمام کرتے ہیں نہ کسی کومعاملہ کاگواہ بناتے ہیں۔ مزید پڑھیں

قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

اذان میں اگرکلمات چھوٹ جائیں توکیاحکم ہے

سوال:اگر اذان میں کمی بیشی ہوگئی تو مکمل اذان دوبارہ دینی ہوگی یا صرف وہی چھوٹے ہوئے کلمات دوبارہ کہنے ہونگے اگر دوسری صورت ہے تو چھوٹے ہوئے کلمات کو دہراتے ہوئے وہ کلمات جو پہلے ادا ہوچکے تھے اب ان کو دوبارہ دھرایا جائے گا یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:336 الجواب حامداومصلیا واضح رہے مزید پڑھیں