انتقال کے بعد کیا بیوی شوہر کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: بیوی کے انتقال کے بعد کیا شوہر اپنی بیوی کے لیے نامحرم ہو جاتا ہے، کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا اسے غسل دے سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمہ ملھم الصواب : بیوی کے انتقال کے بعد چونکہ شوہر سے مزید پڑھیں

تحفہ دلہن

تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں  رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں

کیا وظائف کا پڑھنا درست ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! فجر کے بعد گیارہ مرتبہ سورۂ القارعہ اول و آخر تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف ایک پھونک مار دیں اور دوسری پھونک ہاتھ کی ہتھیلی پر مار دیں بیوی ہے تو شوہر کا اور شوہر ہے تو مزید پڑھیں

پیچھے کے راستے صحبت کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ پیچھے کے راستے سے صحبت کرنا حرام ہے نا،پھر اگر شوہر زبردستی کرے تو بیوی کو گناہ ہوگا کرنے سے؟ دوسرا اس مسئلہ کی وجہ سی اگر بات بہت زیادہ بڑھ جانے کا خدشہ ہو،مطلب علیحدگی وغیرہ تک بات پہنچ جانے کا خطرہ ہو تو مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں

نافرمان بیوی کو طلاق دینا

سوال:مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی بیوی شوہر کا ازدواجی حق ادا نہ کرتی ہو نہ اسکا خیال رکھتی ہو اور نہ شوہر کی عزت کرتی ہو بلکہ بات بات پہ شوہر سے لڑائی جھگڑا اور طعنے دیتی ہو نیز وہ فساد پھیلا کر شوہر کو دوسری شادی بھی نہ کرنے دے رہی ہو مزید پڑھیں

 بیوی کو سمجھاتے کی غرض سے طلاق کے الفاظ استعمال کرنا

سوال:آپ سے مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر شوہر بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھانے کے لیے اس طرح کہے کہ ” اگر میں تم کو اس طرح کہوں کہ تم کو طلاق تم کو طلاق،تم کو طلاق تو طلاق ہو جائے گی“۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوجائے گی؟ جواب: اگر کوئی شخص طلاق مزید پڑھیں

بینک کی نوکری کا حکم

سوال :السلام وعلیکم آپ سے پوچھنا ہے کہ ہمارا تعلق پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر سمہ سٹہ سے ہے. جہاں نوکریاں نہیں ملتی تو اس صورتحال میں میرے شوہر کا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ میرے شوہر بینک میں نوکری اس لئے نہیں کرتے کہ جائز نہیں ہے. الجواب باسم مزید پڑھیں