زکوۃ ادا کرنے کے لئے قرض لینا

سوال :ایک شخص اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتا ہے بلکہ بیوی جو کچھ کماتی ہے وہ بھی اپنے قبضے میں رکھتا ہے ۔ اس عورت کوجب اپنی زکوۃ دینی ہوتی ہے تو وہ بھی قرض لے کر ادا کرتی ہے ۔ بعد میں تھوڑے تھوڑے پیسے جمع کر کے قرض اتارتی ہے ۔کیا اس مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو ساس سسر کو امی ابو کہلوانا

سوال: کیا بیوی کے لیے ساس سسر کو امی ابو کہنا ضروری ہے؟ میری شادی مہینہ قبل میرے ماموں کے گھر ہوئی ہے، میرے شوہر بار بار کہہ رہے ہیں کہ ماموں ممانی کے بجائے امی ابو کہا کرو، اس طرح زیادہ اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔ تو کیا بیوی کے لیے شوہر کا یہ مطالبہ مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے دورمیں عدت کی مدت

سوال: بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پرانے زمانے میں عورت کو عدت پوری کرنے کا حکم صرف اس لیے ہے تھا کیونکہ اس دور میں ٹیکنالوجی نہیں تھی اور نہ ہی میڈیکل نے اتنی ترقی کی تھی کہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ عورت حمل سے ہے یا نہیں جبکہ موجودہ دور مزید پڑھیں

خاوند کا چہرے کے پردے سے منع کرنا

سوال: اگر کسی کے شوہر کو چہرہ چھپانا پسند نا ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ پردہ ایک شرعی حکم ہے ، شوہر کا اس سے روکنا یا منع کرنا جائز نہیں ہے، لہذا شوہر کو حکمت وبصیرت کے ساتھ خود ورنہ خاندان کے بڑوں کے ذریعے یہ بات سمجھانی مزید پڑھیں

بیوی کے طلاق کے الفاظ کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: اگر بیوی نے غصے میں شوہر کو کہا کہ آج سے میرا آپ کا کوئی رشتہ نہیں، یہ سن کر شوہر وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔ تو کیا رشتہ ختم ہوجائے گا؟ طلاق واقع ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے، عورت کو طلاق مزید پڑھیں

IUI, IVF کا علاج

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : باجی جان ایک مسلہ کا فوری جواب چاہیے- کیا اولاد نہ ہو رہی ہو تو میڈیکل میں جو طریقہ کار چل رہے ہیں مثلاً IUI اور IVF وہ علاج کروایا جا سکتا ہے شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں- الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید پڑھیں

نوکری کرنے والے شخص کا کام نہ کرنے پرتنخواہ لینے کا حکم

سوال: کسی کی جاب سرکاری ہے جیسے ویکسین لگانے والے ہیں، وہ ڈیوٹی نہیں دیتا لیکن ہر مہینے سیلری وصول کرتا ہے۔ تو اس کی سیلری کا کیا حکم ہے؟ حرام ہے یا حلال۔ کیا وہ اپنی بیوی اور بچوں پہ اور خود پہ یہ پیسے خرچ کر سکتا ہے یا نہیں؟ کام بھی اتنا مزید پڑھیں

حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد

سوال:حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد کتنی تھی ؟ اور وہ کس نام سے مشہور ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پہلی زوجہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا تھیں ان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے تین بیٹے حضرت حسن مزید پڑھیں

فوت ہونے والے بیٹے کی وراثت میں ماں کا کتنا حصہ ہے؟

سوال : باجی جان! ایک آدمی تھا جسکے دو بیٹے ہیں جو کہ بالغ ہیں ،عرصہ بارہ پندرہ سال سے اس آدمی کے اور اس کی بیوی کے تعلقات انتہائی خراب رہے، مطلب اس کی بیوی الگ گھر میں اپنے بیٹوں کےساتھ رہتی ہے، اور وہ آدمی اپنی بوڑھی ماں کساتھ رہتا رہا ۔ بچوں مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں