سورۃ الفاتحہ

سورۃ الفاتحہ اعدادوشمار: سورہ الفاتحہ ایک رکوع،7 آیات، 25 کلمات اور 123 حروف پرمشتمل سورت ہے۔(تفسیرماجدی) مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے پہلی جبکہ ترتیب نزولی کے لحاظ سے پانچویں سورت ہے۔ سورہ فاتحہ کسی پارے کا جزو نہیں بلکہ قرآن کریم کی تمہید اور مقدمہ ہے۔ زمانہ نزول: اکثرمفسرین کا قول یہی ہے کہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الکہف

حافظ ابن جریر طبری ؒ نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے اس سورت کا شان ِنزول یہ نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کے کچھ سرداروں نے دو آدمی مدینہ منورہ کے یہودی علماء کے پاس یہ معلوم کرنے کے لئے بھیجے کہ تورات اورانجیل کے یہ علماء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

سورہ آل عمران کی آیت نمبر اٹھارہ کی فضیلت

١.. یہود کے ٢ بڑے علم مسلمان ہو گئے  یہود کے دو بڑے علم ملک شام سے مدینہ طیبہ میں وارد ہوئے، مدینہ کی بستی کو دیکھ کر آپس میں تبصرہ کرنے لگے کہ یہ بستی تو اس طرح کی ہے جس کے لئے تورات میں پیشنگوئی آئی ہے کہ اس میں نبی آخرالزماں صلی الله مزید پڑھیں