سورۃ ابراہیم ، اعداد وشمار ، مرکزی موضوع

اعدادوشمار: سورہ ابراہیم مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے چودھویں اور ترتیب نزولی کے اعتبار سے72 ویں نمبر کی سورت ہے۔یہ سورت 7 رکوع 52آیات 831 کلمات اور3461 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول: یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔صرف آیت نمبر28،29 کے بارے میں بعض حضرات کی رائے ہے کہ یہ مدینہ میں مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے مکہ روانہ ہونے سے پہلےمدینہ میں حیض آ جائے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:اگر کوئی عورت عمرہ پر گئی اور مکہ جانے سے پہلے ہی مدینہ میں اسے حیض آ گیا تو اب وہ کیا کرے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مذکورہ خاتون مکہ آتے ہوئے ذوالحلیفہ (بیر علی) سے عمرہ کا احرام باندھ کر پھر مکہ میں ہی مزید پڑھیں

“خلیفہء بلا فصل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ”

جمادی الاخری کو “جمادی الثانی”بھی کہتے ہیں-اس ماہ میں کوئ خاص عبادت قرآن وسنت سے تو ثابت نہیں ہے لیکن “جمادی الثانی”کی 22 تاریخ کو اسلام کی عظیم شخصیت٫انبیاء کے بعد انسانوں میں “افضل البشر”خلیفہء بلا فصل” خلیفہء اول”حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ” کی وفات کا سانحہ پیش آیا تھا- ” نام و مزید پڑھیں

سورہ آل عمران کی آیت نمبر اٹھارہ کی فضیلت

١.. یہود کے ٢ بڑے علم مسلمان ہو گئے  یہود کے دو بڑے علم ملک شام سے مدینہ طیبہ میں وارد ہوئے، مدینہ کی بستی کو دیکھ کر آپس میں تبصرہ کرنے لگے کہ یہ بستی تو اس طرح کی ہے جس کے لئے تورات میں پیشنگوئی آئی ہے کہ اس میں نبی آخرالزماں صلی الله مزید پڑھیں