اویس قرنی حدیث کی تحقیق

سوال:حضرات مفتیان کرام یہ بتائیں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما سے فرمایا تھا کہ حضرت اویس قرنی سے دعا کرانا؟اس واقعہ کی کیا حیثیت ہے اور کیا یہ قابل بیان ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ واقعہ حدیث کی مزید پڑھیں

بقیہ تراویح کے بعد وتر کی نماز

سوال: امارات میں 8 رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے، تو میں بقیہ تراویح کی رکعتیں گھر جاکر مکمل کرلیتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں وتر جماعت کے ساتھ ہی پڑھ کر آنا بہتر ہے یا 20 رکعت تراویح مکمل کرنے کے بعد ہی وتر پڑھنے چاہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب مسلمانوں کا مزید پڑھیں

کیا وقت میں سھولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟

سوال:کیا وقت میں سھولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟ ج)جواب سے پہلے چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1جس مسجد امام اور مؤذن مقرر ہوں اور باقاعدہ جماعت سے نماز ہوتی ہوتو وہاں جب پہلی جماعت اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جاچکی ہوتو پھر مزید پڑھیں

 مسجد سے متصل گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا حکم

سوال:مسجد کے ساتھ پانچ قدم کے فاصلے پر گھر ھوتو عورت جماعت کے ساتھ گھر میں نماز ادا کر سکتی ھے جبکہ امام کی آواز بھی صاف سنائی دیتی ہے نیز جمعہ کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب مسجد کے ساتھ ملے ہوئے مکان میں خواتین کا مسجد کے مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کے نظریات کیسے تھے ؟

سوال:سر سید احمد خان کے نظریات کیسے تھے؟ جواب: سر سید احمد خان کی ملی اور سیاسی خدمات سے انکار نہیں لیکن ان کے مذہبی نظریات ورجحانات سے آنکھیں نہیں چرائی جاسکتیں. سرسید سائنس اور مغرب سے اتنے مرعوب ہوگئے تھے کہ تمام وہ مذہبی اعتقادات جو ان کو جدیدیت اور سائنس سے متصادم نظر مزید پڑھیں

عورت کے لیےصلاۃ التسبیح کی جماعت

سوال:تین چار عورتیں مل کر صلوۃالتسبیح پڑھ سکتی ہیں؟ تراویح اور نماز کسوف کے علاوہ نفل نماز تداعی (یعنی دعوت دے کر بلانا) کے ساتھ پڑھنا تو مردوں کے لئے بھی مکروہ تحریمی ہے، عورتوں کو تو فرض نماز بھی گھر کے اندر ہی پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے. صلاۃ التسبیح کی نماز بھی مزید پڑھیں

سفر میں مقامی لوگوں کی جماعت سے پہلے اپنی جماعت کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۸﴾ سوال:-         ہم اجتماع میں جارہے ہیں بس میں تو ہم مسافر ہیں نماز کا وقت ہوجائے اور مقامی لوگوں کی جماعت نہیں ہوئی مسجد میں تو کیا ہم اپنی جماعت کرسکتے ہیں ان سے پہلے؟ سائلہ: اخت عمار کراچی جواب :-       آپ لوگ مقامی محلے کی مسجد مزید پڑھیں

مسجد میں اجتماعی جہری ذکر کا اہتمام

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۷﴾ سوال:-        ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب اذان فجرکے بعد سے جماعت کے 10/15 منٹ پہلے تک مسجد میں بتیاں بجھاکر باجماعت بہت بلند آواز سے ذکر کرتے ہیں۔ اور خود مفتی صاحب لاؤوڈ اسپیکر کے ذریعہ اس کا لیڈ دیتے ہیں، ہمیں بھی اس میں شریک ہونے کو مزید پڑھیں

گناہ گاروں کے خوابوں کا سچا ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۳﴾ سوال:- کیا گناہ گاروں کے خوابوں کی تعبیر ہوتی ہے؟ جواب :- نیک، پرہیزگار،متقی لوگوں کے بعض خواب اللہ تعالی کی طرف سے ایک قسم کا الہام ہوتے ہیں،جس میں ان کے لیے خیرخواہی، حسن خاتمہ اور اعمال کے مقبول ہونے کی بشارت ہوتی ہے، البتہ ان کے مزید پڑھیں

تراویح تین رکعت

امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادی معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے 23 ہوئی ہیں مزید پڑھیں