روزے کی نیت کے مسائل

روزے کی نیت کے مسائل 1- روزےکا وقت صبح صادق کے وقت سے شروع ہوتا ہے، اس لیے جب تک صبح نہ ہو، کھانا پینا وغیرہ سب جائز ہے۔ بعض لوگ جلدی سحری کھاکر نیت کی دعا پڑھ کرلیٹ جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اب نیت کرلینے کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں روزے سے متعلق احکام

• رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا فرض ہے۔{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ} [البقرة: 183] • روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض رہے۔{كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183] • رمضان میں رات کو کھانا پینا بالکل جائز ہے۔ {وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ [البقرة: 187] • روزہ نام ہے کھانے ،پینےاور ہمبستری مزید پڑھیں

زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا

سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب :  واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں

تراویح تین رکعت

امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادی معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے 23 ہوئی ہیں مزید پڑھیں

سحری کاوقت

فتویٰ نمبر:1098 نفل روزہ رکھنا ہو تو نماز سے کتنی دیر پہلے سحری کھانا بند کریں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ نماز سے پندرہ منٹ پہلے بند کردیں اور بعض کہتے ہیں کہ پانچ منٹ پہلے ، مجھے بتادیں کہ کس وقت بند کرنا بہتر ہے؟ یسری حماد الجواب باسم ملہم الصواب فجر کی نماز مزید پڑھیں

وقوف مزدلفہ

فتویٰ نمبر:902 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ معلوم کرنا تھاکہ ہم نے حج میں وقوف مزدلفہ کے بعد اس جگہ کوچھوڑدیا تھا جہاں وقوف کیا تھا، لیکن تھوڑا دور بس میں جاکر بیٹھ گئے تھے بس فورا نہیں چلی تھی صبح صادق تک بس چلی ،لیکن آہستہ آہستہ چلی رش کی وجہ سے، ظاہر مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں

اذان فجر تک سحری کھانے سے متعلق تحقیق

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی سوشل میڈیابالخصوص فیس بک پربعض لوگ ابوداؤد شریف کی ایک حدیث کی آیت قرآنی اور دیگر احادیث کومدنظررکھے بغیرغلط تشریح کرکے یہ بات بہت زور و شور سے پھیلار ہےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر مزید پڑھیں