حالت حیض میں منزل پڑھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت حیض میں منزل جو کہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا حائضہ کے لیے جائز نہیں، مزید پڑھیں

مستحاضہ ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی۔

سوال: السلام علیکم باجی مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو اور غسل دونوں کرے یا صرف وضو کرے اور پیڈ تبدیل کرے۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! اگر حیض کے ایام ختم ہونے کے بعد غسل کرلیا تھا تو غسل کے اعادے کی ضرورت نہیں ،البتہ مستحاضہ کو ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

IUD میں حیض کا حکم 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے IUD لگواۓ ہیں جو کہ بچہ دانی میں بچوں میں وقفہ کے لیے لگواتے ہیں۔ڈاکٹر نے کہا ہے اس آلہ کی وجہ سے بے قاعدہ ماہواری ہو گی کسی کو 6 مہینے میں اور کسی کو ایک سال میں جا کر مزید پڑھیں

 حیض کی وجہ سے قضا روزہ ٹوٹنے کا حکم

سوال:اگر رمضان کا قضا روزہ رکھا ہو اور وہ حیض کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حیض شروع ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، پاکی کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “حاضت المرأة أو نفست بعد طلوع الفجر فسد صومھما ؛ مزید پڑھیں

 شرعاً حیض کی ابتدا کب سے مانی جائے گی؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پلیز میری رہنمائی فرمادیں میں  ایک علاج کروارہی ہوں اب مجھے ڈاکٹرز سے پتا چلا ھے کہ میڈیکل کی رو سے جب بلیڈنگ یعنی خون کا بھاؤ شروع ہو جاتا ھے تو وہ پہلا دن ہوتا ہے. لیکن میرے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ پہلے داغ لگتا ہے براؤن کلر کا مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں سورہ اخلاص بطور وظیفہ پڑھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا حیض کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں ختم کے طور پر؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں استغفار کرنا کلمہ طیبہ پڑھنا،معوذتین ،سوره اخلاص وظیفہ کے طور پر پڑھنا ،اورقرآن مجید میں جو مزید پڑھیں

 حالت حیض میں دوسرے کو طواف کروانے کا حکم

:سوال: کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی مزید پڑھیں

بیٹے کی ولادت پر طلاق کو معلق کرنے کی بنا پر عدت کا حکم۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی نے اپنی بیوی سے کہا ہو کہ اگر تم بیٹے کوجنو تو تمہیں طلاق ہے اور اتفاق  کی بات کہ اس کے یہاں بیٹاپیدا ہوجائےتو طلاق تو واقع ہوتی ہے کیا ا س کی عدت بھی وضع حمل کے ساتھ مکمل مزید پڑھیں

حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا

سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں