لذت محسوس ہو اور ڈسچارج نہ ہو تو غسل کا حکم

سوال :اسلام عليكم باجی ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ نیند میں عورت کو لذت محسوس ہو، اور آنکھ کھلنے پر کوئی ڈسچارج نا ہو تو کیا غسل فرض ہوگا؟ یا اگر کبھی (لیکوریا بھی ہو سکتا ہے) اور کبھی وائٹ رطوبت ڈسچارج ہو تو کیا فرض کریں گے (نیند سے جاگنے پر)؟ کیسے پتا لگتا ہے مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

 دخول سےپہلےرطوبت خارج ہونے کے بعد غسل واجب ہو گایا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بہت اعصابی کمزوری ہے جس کی وجہ سے اگر میں اپنے شوہر کے ساتھ لیٹوں یا بیٹھوں تو جماع سے پہلے بہت رطوبت خارج ہوجاتی ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ یہ منی ہے مذی ۔ اس لیے ہر روز غسل کرنا پڑتا ہے مزید پڑھیں

ایام حیض میں عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:2014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مفتی صاحب میرے پیریڈز کافی عرصے سے بے ترتیبی کا شکار ہیں۔  شروع میں جب پہلی بار پیریڈز شروع ہوئے تو تب میں پانچ دن میں پاک ہو جاتی تھی۔  شادی کے بعد چھ دنوں کی ترتیب رہی۔  بچوں کی پیدائش کے بعد ساتویں دن پاکی آتی مزید پڑھیں