خوشبو لگانے سے روزہ کا حکم

سوال: کیا خوشبو لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:163 الجواب حامدًا ومصلّياً خوشبو سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر دھوئیں والی خوشبو ہو جیسے اگربتی یا لوبان وغیرہ اور اس دھوئیں کو جان بوجھ کر اندر لے جایا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ ============ المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة مزید پڑھیں

حالت ِ احرام میں خوشبووالے صابن لگانے کا حکم

سوال:اگرکسی نے حالت ِ احرام میں خوشبووالا صابن استعمال کیاتوکیاحکم ہے؟   الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی نے حالتِ احرام میں ایساصابن استعمال کیاجوخوشبودارتھااوردیکھنے والابھی اس کوصابن سمجھتااورکہتا ہے توپھرصدقہ واجب ہے لیکن اگر دیکھنے والا اس کوخوشبو کہتاہے یااستعمال کامقصد ہی خوشبو کاحصول تھا تواس صورت میں دم واجب ہے۔ فتح القدير للمحقق ابن الهمام الحنفي – مزید پڑھیں

الکوحل پرفیوم کا استعمال

فتویٰ نمبر:777 سوال: الکوحل پرفیوم کے بارے میں کیا فتویٰ ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلياً جن اشیاء(مثلا لوشن،کریم اور پرفیوم) کے بارے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا مزید پڑھیں

عورت کے لیے خوشبو لگانے کا حکم

سوال: عورت کے لیے خوشبو لگانا کیسا ہے ؟ جواب:خواتین اگر اپنے گھر یا کسی ایسی مجلس میں خوشبو لگائیں جہاں غیر محرم نہ ہوں یا غیرمحرموں کو کسی بھی طرح ان کی خوشبو نہ پہنچے تو جائز ہے  اور اگر غیرمحرموں کو وہ خوشبو آتی ہے اور اس خوشبو کی وجہ سے کوئی ان مزید پڑھیں

بے پردگی و عریانی کا سیلاب

(١١) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ صِنْفَانِ مِنْ اَہْلِ النَّارِ لَمْ اَرَھُمَا قَوْم ٌمَعَھُمْ سِیَاطٌ کَاَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ بِھَا النَّاسَ وَ نِسَاءٌ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ مُمِیْلَاتٌ مَائِلَاتٌ رُؤُسُھُنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْمَائِلَۃِ لَا یَدْخُلْنَ الْجَنَّۃَ وَلَا یَجِدْنَ رِیْحَھَا َواِنَّ رِیْحَھَا لَتُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ کَذَا وَکَذَا۔(صحیح مسلم ج٢،٣٠٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ مزید پڑھیں

لڑکیوں کے لئے عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال:لڑکیوں کے لئے عطر لگانا جائز ہے؟ جواب: کوئی عورت اگر اپنے شوہرکے ساتھ ہو یا محرم کے درمیان ہو تو عطر لگا سکتی ہے اگر غیر محرم کے درمیان ہو یا گھر سے باہر سفر پر ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطر لگانے سے منع فرمایا ہے- (کتاب الفتاوی: مزید پڑھیں