حالت احرام میں سرسوں کاتیل لگانے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:212 بخدمت جناب مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عنوان: حالت احرام میں سرسوں یاکھوپرے کایاتیل سریابدن پرلگانا بعدسلام عنوان عرض ہے کہ درج ذیل مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں  مسئلہ 1 :تیسری قسم وہ ہے جواپنی ذات (کےاعتبار)سےتوخوشبونہیں ہےلیکن اس میں خوشبوبنائی جاتی ہے اور(پھر) خوشبوکےطورپرکام میں آتی مزید پڑھیں

دوسری شادی کرنے پہ پہلی بیوی کی طلاق کا مطالبہ

فتویٰ نمبر:2007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو اس لیے چھوڑنا چاہے کہ اس نے دوسری شادی کی ہے تو کیا عورت گناہ گار ہوگی؟مجھے فتویٰ چاہیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية شریعت نے مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے اور اس میں پہلی بیوی کو دوسری بیوی کی مزید پڑھیں

احرام میں خوشبولگنےسے کیامرادہے ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:168 کیافرماتےہیں علمائے کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں کہ : 1) احرام کی حالت میں خوشبودارچیز چھونےکاکیاحکم ہے ؟اگر محرم غلاف کعبہ کو اس طرح چھولے کہ اس کے ہاتھوں سے خوشبوبھی آنے لگے جبکہ غلاف کوچھونے کی وجہ سے خوشبوکاجسم اس کے ہاتھ پرنہیں لگا،صرف خوشبو کی مزید پڑھیں

خواتین کا بازار جانا

سوال:خواتین کا پردے میں خریداری کے لیے بازار جانا کیسا ہے؟ سائل :صلاح الدین بیلا پتا:بلوچستان الجواب حامدۃو مصلیۃ عورت کے لیے باہر نکلنے اور خریداری کے لیے بازار جانےمیں آج کل کے پر فتن دور میں جو مفاسد ہیں اور شرعی احکام کی خلاف ورزی کا جو ارتکاب ہے وہ کسی سے مخفی نہیں مزید پڑھیں

مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء  کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں  کہ : آج کل مکھیوں  اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی  کے ذریعے  چلنے والی مخصوص  لائنیں استعمال  کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال  جائز ہےیا نہیں ؟  الجواب حامداومصلیاً   ہمارے علم کے مطابق  مچھروں  اور مکھیوں مزید پڑھیں

حالت احرام میں سگریٹ پینے اور انڈرویئرپہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:112 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: 1:  احرام کی حالت میں سگریٹ پینا (اس میں خوشبو ہو یا بدبو)،مین پوری ،گٹکا ،ماوا ،پان پرگ اور چیونگم وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ نیز دورانِ طواف ان اشیاء کا استعمال کا کیا حکم ہے؟ 2:  ایک شخص(اعضائے مخصوصہ مزید پڑھیں

 خوشبودار فرش پر محرم( احرام پہنے ہوئے )  کا چلنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:89 اس صورت میں  بھی اگر محرم  کا محض اندازہ  اور وہم  ہے کہ حرم کے فرش کو خوشبو والے پانی  سے دھویا گیاتھا ،ا ورا س کا پاؤ ں  اس میں گیلا ہوگیا تو ا س وہم  اور خیال کا اعتبار  نہیں ہے ۔ اور اگر واقعۃً حرم کے فرش کو مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں